رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
تمھارے والدین تمھاری جنت بھی ہیں (اگران کے ساتھ حسن سلوک کرو) اور تمھاری دوزخ بھی(اگر ان کی نافرمانی کرو)۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے کبیرہ گناہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟پھر آپ ﷺ نے ان گناہوں میں والدین کی نافرمانی کو بھی ذکر فرمایا۔
نبی پاک ﷺنے فرمایا:وہ ذلیل ہے جس نے والدین کو بڑھاپے کی حالت میں پایا اورخدمت کر کے جنت حاصل نہ کی۔
نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا! دو گناہوں کی سزا دنیا ہی میں مل جاتی ہے زنااور والدین کی نافرمانی۔
فرمان مصطفی ﷺ ہے کہ!جس نے اپنے والدین کو گالی دی اس کے سر پر جہنم میں اس قدر آگ کے انگارے برسیں گے جس قدر آسمان سے زمین پر بارش کے قطرے برستے ہیں۔
پیسہ سب کچھ دلا سکتا ہے لیکن ماں اور باپ کے ساتھ گزارے ہوئے خوبصورت لمحات کو کبھی واپس نہیں لوٹا سکتا،لہذٰا والدین کی قدر کرنی چاہئے۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869