ہائی بلڈ پریشر ایک ایسی بیماری ہے۔جس میں ہر دوسرے گھر کا کوئی نہ کوئی فرد مبتلا ہے۔ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے انسان کئی ایک بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے دل کی تکلیف،فالج،دماغ کی شریان کا پھٹنا یہاں تک کہ مریض کی جان بھی جاسکتی ہے۔اس کی ایک وجہ تو ڈیپریشن،اینگزائٹی،اچھی خوراک کا نہ کھانا اور دوسری وجہ نظر بد،شیطانی اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔اور نبی پاک ؐ کا فرمان ہے کہ”شیطان انسان کے خون میں دوڑتا ہے۔“ لہذا ہائی بلڈ پریشرسے شفاء کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے مریضوں کودو نقش دیئے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جسکی طاقتور روحانی تاثیر سے ہر قسم کے جادو،نظر بد یا کالے عملیات کا توڑ ہوتا ہے۔تمام شیطانی نحوستیں مریض کے جسم سے نکل جاتی ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ الشوریٰ کا ہے۔یہ نقش مریض کے نام سے منسوب ہوتے ہی اپنا اثر دکھاتا ہے۔اور مریض کے جسم سے ان تمام میڈیکلی وجو ہات ختم کرتا ہے۔جو اینگزائٹی یا ڈپریشن کا سبب بن کر بلڈ پریشر کو ہائی کر رہی ہوں۔ جب دماغ ریلیکس ہوگا تو اللہ کے کرم سے بلڈ پریشر بھی ہائی نہیں ہوگا۔جس کی بدولت بلڈ پریشر ایسے ختم ہوتا ہے۔جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔ان دونوں تعویزات کا ہدیہ 1400,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ آپ نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابط کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113