آج کی وڈیو ایسی خواتین کے لئے ہے۔جو ہارمونز کے مسائل کا شکار ہیں۔بعض خواتین ہارمونل imbalanceکی وجہ سے conceiveبھی نہیں کر پاتیں۔اگر آپ ہارمونز کو ٹھیک کرنے کے لئے مختلف میڈیسن کھا کر،گھریلو ٹوٹکے آزما کر یا کئی طرح کی ریمیڈیز استعمال کر کے تھک چکی ہیں اور کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کے سا تھ ا یک وظیفہ شیئر کریں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ یا خالق،یا مصور۔اس وظیفے کی ایک تسبیح ہر نماز کے بعد پڑھنی ہے۔وظیفے کے ساتھ ساتھ آپ کو شفاء کے دو تعویز دیئے جائیں گے۔ایک تعویز سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش اپنی پاور فل روحانی تاثیر سے نظر بد یا جادو کے ایسے تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جو آپ کے خون میں شامل ہو کر جسم میں بیماری پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں۔اور یہ بد اثرات کسی بھی دوائی کا اثر نہیں ہونے دیتے۔اور دوسرا نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیر اپ کے جسم سے تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتی ہے۔اللہ کے فضل سے اسی روحانی کے تحت ایسی خواتین جو پچھلے 10,10سال سے ہار مونل imbalanceکا شکار تھیں۔ناصرف ان کی بیماری کا جڑ سے خاتمہ ہو گیا بلکہ انہوں نے conceive بھی کر لیا۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869