اسپغول ایک ایسی غذائی دوا ہے جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔اسپغول میں صحت کا خزانہ پوشیدہ ہے۔وزن کم کرنے کے لئے صبح نہار منہ اسپغول کا استعمال بہت مفید ہے۔اگر پیٹ کے امراض میں مبتلاہیں اور کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا تو ایک چمچ اسپغول پانی میں ڈال کرکھانے کے درمیان پینے سے پیٹ کے امراض سے نجات ملتی ہے اور کھانابھی اپنی پوری افادیت کے ساتھ ہضم ہوتا ہے۔ہڈیوں کی کمزوری ہو یا گھٹنے کمزور ہوں تو اسپغول کا استعمال نہایت اکثیر ہے۔نیم گرم دودھ میں ایک چمچ اسپغول کا استعمال قبض سے نجات دیتا ہے۔
اس کے علاوہ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے اورمزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869