بعض طالب علم بہت ہی ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔مگر جوں ہی امتحان کے دن نزدیک آتے ہیں تو ان پر سستی بوریت یا نیند کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔جس وجہ سے انہیں سبق یاد کرنے میں دشواری ہوتی ہے یا پھر وہ یاد کیا ہوا سبق بھی بھول جاتے ہیں۔ سر میں درد، تھکاوٹ، سٹریس وغیرہ انہیں ہر وقت رہتا ہے۔ اسی وجہ سے وہ امتحان میں ہر بار یا تو بری طرح سے ناکام ہوتے ہیں۔کبھی مارکس کم آتے ہیں اور کبھی ایک یا دو پیپرز میں رہ جاتے ہیں۔بہرحال ہر طالب علم کو مختلف طرح کے مسائل ہو سکتے ہیں اس لیے مسئلے کی نوعیت خواہ کچھ بھی ہو۔ مگر آپ کا ٹارگٹ امتحان میں شاندار کامیابی پانا ہے تو اس کا بہترین روحانی حل ہے سورۃ یاسین کا تعویز۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃیاسین کے تعویذات خاص اوقات میں بڑے پیمانے پر تیار کیے ہیں۔ ویسے تو سورۃ یاسین کا تعویذ کسی بھی بیماری سے شفا کے لیے یا کسی بھی قسم کے روحانی مسائل سے نجات کے لیے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ مگر سٹوڈنٹس کے لیے یہ تعویذ خاص طور پر کامیابی پانے کا بہترین روحانی ذریعہ ثابت ہوا ہے۔ 12 سال سے سورۃ یاسین کے تعویذات سٹوڈنٹس کے نام سے منسوب کر کے انہیں ارسال کیے جا رہے ہیں۔اور اللہ کی ذات نے بہت بڑی تعداد میں سٹوڈنٹس کو امتحان میں کامیابی عطا فرمائی ہے۔جن سٹوڈنٹس کو سبق یاد نہیں ہوتا تھا اپنے نام سے منسوب شدہ سورۃ یاسین کا نقش پہنتے ہی انہیں فرفر سبق یاد ہونے لگا اور پھر ایک بار یاد کیا ہوا سبق دوبارہ بھولا نہیں ان کے ذہن سے ناکامی کا خوف بھی جاتا رہا۔اس کے برعکس بعض سٹوڈنٹس جو کہ کبھی بہت ہی قابل اور ذہین ہوا کرتے تھے۔ اگر انہیں کسی کی نظر بد لگ جانے کی وجہ سے امتحان میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان کے نمبرز بھی کم آتے ہیں۔ تو انہیں نظر بد کے توڑ کے لیے سورۃ بقرہ کا تعویز بھی سال کیا جاتا ہے۔ جوں ہی سٹوڈنٹس اپنے نام سے منسوب کیے گئے تعویذات پر اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں تو تمام بد اثرات ان سے دور ہو جاتے ہیں۔ اور وہ بہت ہی فریش ایکٹو اور تیز ہو جاتے ہیں۔ اسی بنا پر ان کی سٹڈی پر توجہ اچھے سے مرکوز ہوتی ہے۔ فوکس بہتر ہوتے ہی انہیں اللہ کے کرم سے ایگزمز میں ایسی کامیابی نصیب ہوتی ہے کہ وہ خود بھی حیران رہ جاتے ہیں۔ اگر کوئی سٹوڈنٹ یہ تعویذات حاصل کرنا چاہے تو یہ تعویذات آپ   1400 ،1400روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Saba Naam K Log Kaise Hote Hai

Saba Naam K Log Kaise Hote Hai

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صبا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔صبا نام کا مطلب ہے ٹھنڈی ہوا۔صبا آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیْبُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو ہر روز 93 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی اللہ کے کرم سے آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی...

Nazia Name Amazing Personality

Nazia Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے رضیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رضیہ نام کا مطلب ہے راضی ہونے والی،خوشی دینے والی۔رضیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَزَّاق،یَا وَارِثا س اسم اعظم کو ہر روز1015 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا وہ جو بھی سبق یاد کرے اسے بھول جاتا ہے تو ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ بچے کے سکول نہ جانے اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک ظاہری وجہ یہ ہے کہ بچے میں آئرن کی کمی ہو...

Shahida Name Amazing People Personality

Shahida Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شاہدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔شاہدہ آپ کے نام کا مطلب ہے گواہی دینے والی۔آپ کا اسم اعظم ہےیَا بَصیْرُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز315 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...

Mehnaz Name Amazing People Personality

Mehnaz Name Amazing People Personality

آج کا موضوع مہناز نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہناز نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑ ھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Sadia Name People Amazing Personality

Sadia Name People Amazing Personality

آج کا موضوع سعدیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سعدیہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez

Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez

اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں برے اور ناپاک خیا ل آتے ہیں۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں یا ایک کام کو بار بار کرتے ہیں۔بار بار نہاتے ہیں یا بار بار ہاتھ دھوتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں روحانی علاج کے...

Usman Name Amazing People Personality

Usman Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم عثمان نام کا اسم اعظم اور ان کے ہر مسئلے کا روحانی حل بتائیں گے۔عثمان آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا اَحَدُ،یَا صَمَدُ،یَا رَشِیْدُ  اس اسم اعظم کو ہر روز661 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپکو بتاتے...

Shaista Name Amazing Personality

Shaista Name Amazing Personality

آج کا موضوع شائستہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شائستہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Sehrish Name Amazing Personality

Sehrish Name Amazing Personality

آج کا موضوع سحرش نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سحرش نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحرش آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ...

Fozia Name Amazing Personality

Fozia Name Amazing Personality

آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...