اولاد اللہ کا خاص کرم ہے۔بیٹے اللہ کی نعمت ہیں۔تو بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں۔بیٹیاں ماں،باپ کے لئے بوجھ نہیں ہوتی ہیں۔لیکن والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ا للہ تعالیٰ نے بیٹیاں دی ہیں۔تو اس کے ساتھ ساتھ بیٹے سے بھی نواز دے۔جو ہمارے بڑھاپے کا سہارا بنے اورہماری نسل کو بھی آگے بڑھائے۔اگر آپ اولاد نرینہ کے لئے پہلے ہی بہت علاج کروا چکے ہیں۔اور اولاد نرینہ کی خواہش پوری نہیں ہوئی۔تو مایوس نہ ہوں۔اللہ کی پاک ذات کی مرضی سے آپ کی وہ خواہش پوری ہو گی انشاء اللہ۔ اولاد نرینہ کے حصول کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ یوسف اور سورہ المریم کے نقوش تیارکئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں پڑھائی کی گئی ہے۔ان تعویزات کی تاثیر سے اوراللہ کے حکم سے آپ کی مراد پوری ہو گی۔ اور انشاء اللہ بیٹا ہی ہو گا۔ان تعویزات کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔لیکن جو لوگ صاحب استطاعت نہیں انہیں یہ نقش فری دیئے جائیں گے۔تعویزات حاصل کرنے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113