آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے کہ ہمیں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ اسکی چار بیٹیاں ہیں اور اسکا بیٹا نہیں ہے۔کیونکہ اسکے بیٹے پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں یا پیدا ہونے سے پہلے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔اسنے ہمیں بتایا کہ وہ پھر سے حاملہ ہے اور اس کی شدید خواہش ہے کہ اللہ پاک اسے تندرست بیٹے سے نوازے۔لہذٰا اس کو علاج کے لیے تین تعویذ دئے گئے ایک تعویذ سورہ البقرہ کا جو اس خاتون پر سے سخت کالے جادو کے توڑ کے لئے تھا جن کے بد اثرات کی وجہ سے اس کے بیٹے زندہ نہیں بچتے تھے۔دوسرا تعویذ سورہ الشعرٰی کا ہے جو اسکی باڈی میں سے تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرنے کے لیے تھااور تیسرا نقش سورہ المریم کا حمل کی حفاظت کے لئے دیا گیا۔اور ان تعویذات کے ساتھ دم کرنے کے لئے اسم اعظم دیا گیا۔اس روحانی علاج کے بعد اللہ کا کرم ہوا اور اس خاتون کو اللہ نے بیٹے سے نوازا۔اور کچھ عرصہ کے بعد اس خاتون نے بڑی خوشی سے ہمیں دوبارہ کال کر کے بتایا کہ اس کا بیٹا ماشاء اللہ سے ۱سال کا ہو گیا ہے۔اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ ایسا مسئلہ ہے اور اس کا روحانی علاج کروانا چاہتے ہیں تو اپنے نام کے نقوش ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869