اصلاح باطن، مال،بیوی اور اولاد کی بہتری کی دعا
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَرِیْرَتِيْ خَیْرًا مِنْ عَلَانِیَتِي،وَاجْعَلْ عَلَانِیَتِي صَالِحَۃً،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُکَ مِنْ صَالِحِ مَا تُؤْتِي النَّاسَ مِنَ الْمَالِ وَالْأَھْلِ وَالوَلَد،،غَیْرِ الضَّالِّ وَلَاَ الْمُضِلِّ۔
اے اللہ!میرے باطن کو میرے ظاہر سے بہتر بنا دے اور میرا ظاہر بھی بہتر فرما۔اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ان اچھی چیزوں کا،جو تو لوگوں کو دیتا ہے،مال،بیوی اور بچے میں سے،جو نہ خود گمراہ ہوں اور نہ دوسروں کو گمراہ کرنے والے ہوں۔ترمذی(3586)