السلام علیکم ناظرین! ہر طرح کا امن و امان قائم رکھنے اور رحمت کرنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہی ہے۔ اور اسی صفت کی بنیاد پر اسے
مُوْمِنُ
کہا جاتا ہے دنیا میں جب فتنہ و فساد پیدا ہونے کی وجہ سے انسانوں کے جان و مال خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔ تو اللہ تعالی اسی صفت کی بنا پر لوگوں کو اپنی پناہ میں لا کر امن دے دیتے ہیں۔کیونکہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں خود فرماتے ہیں کہ ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے پناہ اور امن کی جگہ بنایا ہے۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ ہمیں صاحب ایمان کرنے کی توفیق عطا فرماتے ہیں۔ اس لیے بھی وہ
مُوْمِنُ
کہلاتے ہیں۔ اگر ہم مجموعی طور پر دیکھیں تو یہ اسم اعظم انسانی زندگی سے جڑے ہر مسئلے کا حل ہے اور اس کا عظیم الشان روحانی تاثیر سے بھرپور نقش جس کے پاس بھی ہو وہ ہر طرح کی آفات و بلیات سے محفوظ رہتا ہے۔ اس اسم اعظم کے اعداد 136 ہیں اور جو بھی اس تعداد کے مطابق ذکر کرتا رہتا ہے تو اس میں امن پسندی اور استقامت جیسی خصوصیات پیدا ہو جاتی ہیں۔
یَا مُوْمِنُ
کا ذکر کرنے والا ہر طرح کے فتنہ و فساد اور لڑائی جھگڑے سے محفوظ رہتا ہے۔ اگر کسی سائل کو کوئی دشمن تنگ کرے یا کوئی اسے شیطانی کاموں کی طرف راغب کرنے کی کوشش کرتا ہو۔ یا پھر اس کا نفس اسے برائیوں کی طرف راغب کرتا ہو۔ تو اس صورتحال میں اس اسم اعظم کا نقش بے حد فائدہ مند ہے کیونکہ اس نقش کی روحانی تاثیر لڑائی جھگڑے شیطانی کاموں اور دشمن کے غلبے سے انسان کو محفوظ رکھتی ہے۔ ایسے بچے یا افراد جن کو ان کا نفس برائی اور گالیاں دینے کی طرف آمادہ کرتا ہو اور اس وجہ سے ہر کوئی اسے تنگ نظری سے دیکھتا ہو۔ تو اسے چاہیے کہ اس اسم اعظم کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھے۔ انشاء اللہ اس طرح کی تمام برائیاں ختم ہو جائیں گی اور اس اسم کا روزانہ ذکر کرنے والے کا ایمان مضبوط ہوگا اور ہر طرح کا خوف بھی ختم ہو جائے گا۔بعض شوہر اپنی بیویوں سے پہلے تو بہت محبت کے دعوے کرتے ہیں لیکن بعد میں کسی نہ کسی وجہ سے وہ ان سے بیزار ہو جاتے ہیں۔ تو اگر وہ خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر کے دل میں ان کی بے بہا محبت پیدا ہو جائے تو وہ اس اسم اعظم کے اعداد کے مطابق تسبیح کرتی رہیں۔ انشاء اللہ شوہر کو اپنی بیوی سے بے پناہ محبت ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ جن خواتین کے شوہر کا ان کے ساتھ اخلاق اچھا نہ ہو اور وہ بد سلوکی اور بدزبانی سے پیش آتے ہوں۔ اسی طرح ایسی خواتین جو اپنے شوہر کی نافرمان ہوں تو وہ اس کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھیں۔ اگر شوہر سخت مزاج ہے تو وہ اس کی برکت سے اپنی بیوی کا گرویدہ ہو جائے گا اور اگر بیوی بدسلوکی سے پیش آتی ہے۔تو اس کے دل میں بھی خاوند کے لیے محبت پیدا ہو جائے گی۔ ایسے مرد و خواتین جو وہم کی بیماری کا شکار ہیں اور ان کے دل میں بے وجہ وسوسے پیدا ہوتے ہیں۔ تو انہیں چاہیے کہ اس اسم اعظم کو باقاعدہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ انشاء ا للہ ان کے دل و دماغ سے ہر طرح کا وہم ختم ہو جائے گا اور جو افراد مختلف قسم کے وسوسوں کا شکار ہوں۔ تو وہ اس کی تسبیح کرنے کے بعد پانی پر دم کر کے پیا کریں۔ انشاء اللہ سب مسائل سے چھٹکارا ملے گا۔ایسے سائلین جن کو لگتا ہے کہ وہ کسی جادو نے یا بد نظری کا شکار ہیں تو وہ اس اسم اعظم کا نقش بنوا کر اپنے پاس رکھیں۔ انشاء اللہ تمام شیطانی عملیات سے فوری روحانی تحفظ ملے گا۔اس کے علاوہ یہ نقش گھر کی کسی دیوار پر لگانے سے گھر اور اس میں رہنے والے افراد ہر طرح کے کالے جادو،سفلی جادو،اور خطرناک، بنگالی جادو سے بھی محفوظ رہیں گے۔ مزید بد نظری کی وجہ سے کسی کے بھی جسم اور چہرے پر نیلے یا سرخ نشانات ظاہر ہوں تو اس پریَا مُوْمِنُ کی تعداد کے مطابق تسبیح کر کے روزانہ دم کیا جائے تو بد نظری کے یہ اثرات اس کی روحانی تاثیر کی برکت سے ختم ہو جائیں گے۔ یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اللہ تعالیٰ سنتے سب کی ہیں اور ان کا کرم ہر زیرو انسان پر ہے۔ لیکن کچھ لوگ اللہ کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں جنہوں نے عام لوگوں کی نسبت زیادہ عبادات کی ہوتی ہیں اور کئی سالوں کی محنت اور مراکبات کے بعد اللہ پاک انہیں ایک خاص مقام عطا فرماتے ہیں۔جس کی وجہ سے ان کے ہر عمل میں فیض اور شفا ہو جاتی ہے۔ اسی طرح ہمارے روحانی ماہرین نے بھی مراکبات کر کے اللہ کے حضور مخصوص مقام حاصل کر رکھا ہے۔ اس لیے اللہ پاک ان کی انسانیت کے لیے مانگی گئی ہر دعا فوری قبول فرماتے ہیں۔ جس کی وجہ سے الحمدللہ ہمارے سلسلے کا فیض پوری دنیا میں جاری و ساری ہے۔ اس لیے اس اسم کے نقوش ہمارے ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیے جاتے ہیں جن پر یہی اسم مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم بھی کیا گیا ہے۔ اگر آپ
یَا مُوْمِنُ
کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے بطور 1400 روپے ہدیہ یا آیت کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh
آج کا موضوع خاص طور پر ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے بیماری سے لڑ رہے ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔تو یہاں پر آپ...
Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj
ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ جب وہ رات کو بستر پر لیٹے تو اسے فوراً نیند آجائے لیکن کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا وہ جیسے ہی بستر پر لیٹتے ہیں انہیں ٹانگوں میں ایک عجیب سی بے چینی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے لئے وبال جان بن جاتی ہے۔اگر آپ کو بستر پر لیٹنے کے بعد یا...
Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj
اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے گھٹنے کمزور ہو گئے ہیں اور گھٹنوں میں سے کچھ عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔جس کی وجہ سے چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔سیڑھیاں چڑھنا اترنا مشکل ہو جاتا ہے یا ایسے افراد جو وزن اٹھانے کا کام کرتے ہیں ان کے لئے سامان کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ ایک...
Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana
ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا وہ جو بھی سبق یاد کرے اسے بھول جاتا ہے تو ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ بچے کے سکول نہ جانے اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک ظاہری وجہ یہ ہے کہ بچے میں آئرن کی کمی ہو...
Rizq Ko Barhane Ka Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم شعبان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اور دولت بارش کے قطروں کی طرح برسنے لگتی ہے۔اس وظیفے کو پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے اور کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز ظہر کے...
Shaban K Jumma Ka Khas Wazifa
ماہ شعبان بہت اہمیت و فضیلت کا حامل ہے۔دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ماہ شعبان کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ آپ نے جمعے والے دن شروع کرناہے۔جمعے والے دن آپ نے کسی بھی وقت باوضو ہو کر تین تین بار اول و آخر درود پاک کے ہمراہ...
Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez
اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں برے اور ناپاک خیا ل آتے ہیں۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں یا ایک کام کو بار بار کرتے ہیں۔بار بار نہاتے ہیں یا بار بار ہاتھ دھوتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں روحانی علاج کے...
Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو ناف میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ناف کے درد سے شفاء کیلئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا جائے گا جو ناف کے پرانے سے پرانے درد کو بھی صرف چند...
Kala Jadu Ka Powerful Rohani Ilaj
آج کے اس دور میں کالے جادو کے ذریعے دوسروں کو نقصان پہنچانا ایک عام سی بات ہے۔بعض افرد بدلے کی آڑ میں،یا پھر پرانی دشمنی یا جلن و حسد کی وجہ سے کالے جادو کے ذریعے وار کرواتے ہیں جس انسان پر کالے جادو کا وار چل جائے تو اس کی صحت دن بدن خراب ہونے لگتی ہے اور ہر طرح کے...
Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...
Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj
آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...
Bholne Ki Bimari Ka Ilaj
یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...