اس کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے
اگر آپ روزانہ 230بار اللہ الصمد کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں تو اس کے نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔اگر آپ کے گھر میں کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی ہے تو اس اسم کی برکت سے فوری ختم ہو جائے گی۔اگر آپ زندگی کے کسی مقصد میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہی اسم آپ کی منزل کو آسان کر دے گا۔اگر کسی بھی بیماری کی صورت میں پڑھیں اور پانی پہ دم کر کے پی لیں تو انشاء اللہ پانی حلق سے اترتے ہی بیماری سے نجات ملنا شروع ہو جائے گی۔اور اگر بچہ پڑھائی میں کمزور ہے تواسی اسم کو پڑھ کر بچے پر دم کرتی رہیں۔بچے کا دل پڑھائی میں لگے گااور ذہن بھی تیز ہو جائے گا۔اس کے علاوہ اسی اسم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹرسے دئیے جاتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113