السلام علیکم ناظرین! اسم مبارک

یَا نُوْرُ

اللہ پاک کا ایسا صفاتی نام ہے۔ جس کا مطلب ہے(سرتابہ نور اور نور بخشنے والا) ہم نور کا تصور روشنی سے کرتے ہیں مگر اس کی اصل حقیقت مشاہدے کے علاوہ کسی اور ذریعے سے سامنے نہیں آتی۔ اللہ پاک کی ذات نور ہے لٰہذا جو شخص اس ذات کو اس مبارک نام

یَا نُوْرُ

سے پکارتا ہے تو اللہ اسے روشن کر دیتا ہے۔ اس کا ظاہر و باطن اللہ کے نور سے روشن و منور ہو جاتا ہے راہ معرفت تلاش کرنے والوں کے لیے بنیادی طور پر یہ وظیفہ بڑا کارآمد ہے۔ اس کے 256 اعداد ہیں اور یہ اس میں جمالی ہے۔ جو شخص یہ چاہے کہ اس کا چہرہ اور دل ایمان کی روشنی سے منور ہو جائے تو اس کو چاہیے کہ وہ اسم اعظم

یَا نُوْرُ

کو روزانہ 256 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ لیا کرے۔ اس کے علاوہ

یَا نُوْرُ

 کے وظیفےکو روزانہ 256 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ اپنے کسی بھی مقصد کے حصول کے لیے کر سکتے ہیں۔مثلا کاروبار میں ناکامی کو دور کرنے،ر زق، یا شادی کی بندش کو ختم کرنے، اولاد اگر نافرمان ہو تو اس کو فرمانبردار کرنے، اور وہ بہنیں جن کا حمل نہ ٹھہرتا ہو تو وہ بھی اس وظیفے کو کر سکتی ہیں۔ اللہ پاک انہیں اپنے کرم سے نیک اور صالح اولاد عطا کرے گا انشاء اللہ۔ ایسے والدین جو اچھے رشتوں کے منتظر ہیں ان کو چاہیے کہ وہ اسم

یَا نُوْرُ

کو مشک عنبر اور زعفران سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس اسم کا تعویز بنا لیں۔ اور پھر روزانہ تعویذ پر اسم

یَا نُوْرُ

کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھ کر دم کرتے رہیں اور پھر تعویذ باحفاظت پاس رکھیں۔ تو اس عمل کی بدولت آپ کے ہاں اچھے رشتے اللہ پاک کے فضل و کرم سے آنا شروع ہو جائیں گے۔ نظر بد جنات، سحرو آسیب،بندش اور جادو ٹونے سے حفاظت کے لیے اسم 

یَا نُوْرُ

کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔تعویز میں موجود اسم

یَا نُوْرُ

کی روحانیت کی بدولت ہر قسم کے نحس اور بد اثرات فوری طور پر ختم ہو جائیں گے۔معاشرے اور خاندان میں عزت و تکریم حاصل کرنے کے لیے اسم

یَا نُوْرُ

کا وظیفہ بہت ہی کمال روحانی اثرات رکھتاہے۔ اور اگر اسم

یَا نُوْرُ

کا یہی  وظیفہ اس کے تعویز پر روزانہ کیا جائے تو آپ جس بھی محفل میں جائیں گے محفل کی جان بن جائیں گے انشاء اللہ۔ بے پناہ عزت اور محبت ملے گی لوگوں کے دل و دماغ میں ایک خاص روحانی کشش پیدا ہوگی جو آپ کو نمایاں اور ممتاز رکھے گی انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو اسم

یَا نُوْرُ

کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez

Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez

اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں برے اور ناپاک خیا ل آتے ہیں۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں یا ایک کام کو بار بار کرتے ہیں۔بار بار نہاتے ہیں یا بار بار ہاتھ دھوتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں روحانی علاج کے...

Usman Name Amazing People Personality

Usman Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم عثمان نام کا اسم اعظم اور ان کے ہر مسئلے کا روحانی حل بتائیں گے۔عثمان آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا اَحَدُ،یَا صَمَدُ،یَا رَشِیْدُ  اس اسم اعظم کو ہر روز661 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپکو بتاتے...

Shaista Name Amazing Personality

Shaista Name Amazing Personality

آج کا موضوع شائستہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شائستہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Sehrish Name Amazing Personality

Sehrish Name Amazing Personality

آج کا موضوع سحرش نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سحرش نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحرش آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ...

Fozia Name Amazing Personality

Fozia Name Amazing Personality

آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...

Ali Name People Personality

Ali Name People Personality

علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...

Ammara Name Meaning In Urdu

Ammara Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...

Bholne Ki Bimari Ka Ilaj

Bholne Ki Bimari Ka Ilaj

یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا پنا الگ گھر ہو جہاں پر...