عزت وقار اور شاندار کامیابی پانے کا وظیفہ
(یَا رَحِیْمُ )100 بار پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے چہرے پر پھیر لیں۔ اس عمل کو کچھ عرصہ پابندی سے کریں۔انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالی لوگوں کے دلوں میں آپ کی محبت ڈالے گا۔ اور آپ جہاں چاہیں گے لوگ آپ سے عزت اور محبت سے پیش آئیں گے۔ آپ کو ہر جگہ عزت اور وقار ملے گا۔ ہر کام میں شاندار کامیابی حاصل ہو گی۔