السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام(جے) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟       اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ بھی کسی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو موضوع کے نیچے دیے  گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ (جے)  نام کے لوگ کن خوبیوں، خامیوں،عادات اور مزاج  کے مالک ہوتے ہیں۔ حرف (جے)  سےشروع ہونے والے نام کے اکثر لوگ جسمانی طور پر بہت خوبصورت نظر آتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر لوگوں کا چہرہ بھرا بھرا اور گول ہوتا ہے اور یہ درمیانے قد کے ہوتے ہیں۔ اپنی اسی خوبصورتی پر ان کو بہت ناز ہوتا ہے۔ (جے) نام کی اکثر لڑکیاں اپنے حسن و شمال کی وجہ سے بہت ہی اتراتی ہیں۔ خوبصورتی کے ساتھ یہ حسن اخلاق کے بھی بہت اچھی ہوتی ہیں۔ دوسروں سے اچھے طریقے سے ملنا اور نرم لہجے میں بات کرنا ان کو دوسروں کی نظروں میں مزید خوبصورت بنا دیتا ہے۔  (جے)  نام سے مطابقت رکھنے والے کچھ لوگ ضدی ہوتے ہیں۔ اگر ضد پر ا ٓجائیں تو ہر صورت میں اس ضد کو پورا کرواتے ہیں۔ (جے) نام والے زیادہ تر لوگ روایتی اتوار اور خیالات کو پسند نہیں کرتے۔ آزاد رہنا اورموڈرن طور طریقوں کو اپنانا انہیں اچھا لگتا ہے۔ اور عام طور پر دوسروں کو بھی یہی تلقین کرتے دکھائی دیتے ہیں۔  (جے) نام کے لوگ بہت دانشور شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ ہر کام بہت عقلمندی سے سرانجام دیتے ہیں اور ان کے دماغ میں ہر وقت کوئی نہ کوئی نئے خیالات چلتے رہتے ہیں۔ اور یہ کچھ نہ کچھ نیا کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ یہ لوگ عموما ایسی چیزوں کا انتخاب کرتے ہیں جس سے انہیں عزت اور شہرت حاصل ہو۔ یہ لوگ تعلیم کے معاملے میں بہت پیچھے ہوتے ہیں لیکن اگر تعلیم حاصل کرنے کا شوق ہو تو اس میں کامیابی بھی پا لیتے ہیں۔ (جے) نام کے اکثر لوگ بہت زندہ دل ہوتے ہیں یعنی ہر کسی سے دوستی کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ اور یہ دوستی کے ذریعے لوگوں سے اپنے تعلقات بڑھاتے ہیں۔ (جے) نام کے کچھ لوگ خود اعتماد ہوتے ہیں اپنی اسی خود اعتماد کی وجہ سے یہ جو سوچتے ہیں وہ ہر گزرتے ہیں۔ اسی کے صلا ح اور مشورہ لینا پسند نہیں کرتے بلکہ یہ اپنے دماغ سے کام لیتے ہیں اور اپنے ذاتی کاموں میں کسی کی مداخلت پسند نہیں کرتے۔ (جے) نام کے بعض لوگوں کو زیادہ دولت اکٹھا کرنے کا شوق نہیں ہوتا اور ان کے پاس یہی دولت ہوتی ہے جس سے ان کا نشانہ زندگی بسر ہو سکے۔ (جے) نام کے لوگ کافی حد تک اپنی زندگی میں لکی ثابت ہوتے ہیں۔ اگر یہ درست حکمت عملی اپنائیں آپ کی زندگی میں پریشانیاں کم ہی آتی ہے۔  (جے)  نام کے بہت سے لوگ لونگ اور کیئرنگ ہوتے ہیں۔  یہ اپنے سے جڑے ہر فرد کے لیے دل میں محبت کا جذبہ رکھتے ہیں۔ پیار اور محبت کے معاملات میں ان میں سے اکثر بہت سیدھے سادے ہوتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ان میں سے زیادہ تر افراد کو اپنے عزت ملتی ہے اور کافی حد تک یہ خوش عام میں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے بولے پن کی وجہ سے ان کی دوسروں کی باتوں میں ا ٓجاتے ہیں۔جس وجہ سے بعض اوقات ان کو کافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔  (جے)  نام والے لوگ انتہائی رسپانسبل ہوتے ہیں اور ان کو جو بھی کام دیا جائے یہ اسے پوری لگن محنت اور چاہت سے سرانجام دیتے ہیں اور اپنی محنت سے ناممکن کو بھی ممکن بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر  (جے)  نام والے افراد  جلد دوسروں کی نظروں میں اپنا مقام و مرتبہ بنا لیتی ہیں۔ (جے) نام والوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو دوسروں پر نظر رکھتے ہیں اور ان کے متعلق ہر قسم کی خبر رکھتے ہیں اور ان کے حالات کا وقتا فوقتا جائزہ لیتے رہتے ہیں جس وجہ سے ان کی پرسنلٹی دوسروں کے سامنے متاثر ہوتی ہے۔  (جے)  نام والوں میں اکثر ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو کہ انتہائی خوبصورت ہوتے ہیں اور دوسروں کے نفع نقصان کی پرواہ کیے بغیر  صرف  اپنی ذات کا ہی ٹوٹتے ہیں۔ (جے) نام کے لوگ بہت اونچے خواب دیکھتے ہیں اور ان خوا ب ثابت کرنے کے لیے اکثر و بیشتر کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں اور عموما سست مزاج والے  جےافراد اپنے ہی خوابوں میں مگر لیتے ہیں اور حقیقی زندگی کو بہت کم تسلیم کرتے ہیں۔ ناظرین یہاں ہم نے (جے) سے شروع ہونے والے نام کے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں مختصر سا مشاہدہ بیان کیا ہے۔ ہمارا مشاہدہ ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمارا مشاہدہ آپ کی شخصیت کے متعلق کتنے فیصد درست ہے۔ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post