جان کے خوف کے وقت کی دعا
اَلَّذِیْنَ قَالَ لَھُمُ النَّاسُ اِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوْا لَکُم فَاخْشَوْھُمْ فَزَادَھُمْ اِیْمَانًا وَّ قَالَ حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ۔
وہ لوگ کہ لوگوں نے ان سے کہا کہ بے شک لوگوں نے تمہارے لیے(فوج) جمع کر لی ہے،سوا ان سے ڈرو،تو اس بات نے انھیں ایمان میں زیادہ کر دیا اور انھوں نے کہا ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے۔(آل عمران:173)