جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں جادو کی ایک قسم ایسی بھی ہے جس میں کپڑوں پر خود بخود کٹ لگ جاتا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے کسی نے کپڑوں کو قینچی سے کاٹ دیا ہو حتیٰ کہ الماری میں رکھے ہوئے نئے کپڑوں پر بھی کٹ لگ جاتے ہیں۔یہ شدید کالے جادو کی علامت ہے۔اس طرح کے کالے جادو کے توڑ کے لئے سورۂ البقرۂ کا پاور فل نقش دیا جائے گاجو سخت سے سخت جادو کو بھی دنوں میں ختم کرنے کی خاصیت رکھتا ہے اور اس کے ساتھ ایک نقش سورۂ الناس کا روحانی تحفظ کے لئے دیا جائے گا تاکہ دشمن دوبارہ کبھی بھی کالا جادو نہ کروا سکے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر کال کر لیں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Har Khushi Ko Pane Ki Garanti | Adhuri Khwahish Ko Pura Karne Ka Wazifa

Har Khushi Ko Pane Ki Garanti | Adhuri Khwahish Ko Pura Karne Ka Wazifa

ربی انی مغلوب فانتصر کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں اور رحمتوں اور برکتوں کو سمیٹنے کے لیے تیار ہو جائیں۔اگر آپ قران کریم کی اس آیت کو صبح شام 11,11بار پڑھیں تو کوئی بھی پریشانی ہو گی،کوئی مصیبت ہو گی فوری ختم ہو جائے گی۔اس آیت کو دن میں کسی بھی وقت41بار پڑھنے سے قرض سے...

Achy Karobar K Liye Wazifa | Qarz Ki Adaigi Ka Wazifa | Maldar Hone Ki Dua

Achy Karobar K Liye Wazifa | Qarz Ki Adaigi Ka Wazifa | Maldar Hone Ki Dua

اگر آپ کا کاروبار ختم ہو گیا ہے۔قرض چڑھ چکا ہے اور جیب خالی ہو گی ہے۔کوئی بہن بھائی آپ کا اپنا نہیں رہا۔اور آپ بہت پریشان اور بد حال ہیں تو یہ والا وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ کاروبار ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر...

Naaf K Nichly Hisy Mein Dard Se Shifa Ka Wazifa | Naaf Ka Ilaj | Wazifa For Pain

Naaf K Nichly Hisy Mein Dard Se Shifa Ka Wazifa | Naaf Ka Ilaj | Wazifa For Pain

اکژ خواتین کو ناف کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے اور درد کے ساتھ ایک عجیب سی بے چینی بھی ہو جاتی ہے۔اور بعض اوقات تو یہ درد اتنا شدید ہو جاتا ہے کہ برداشت نہیں ہوتا۔درد کے لیے میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور خوا تین کو لگتا ہے کہ گھر کے کام کاج...

Har Waqt Ghar Ko Medany Jang Banana | Nafarman Aulad Ko Rah-e-Rast Par Lane Ka Wazifa

Har Waqt Ghar Ko Medany Jang Banana | Nafarman Aulad Ko Rah-e-Rast Par Lane Ka Wazifa

اگر آپ کے بچے ہر وقت گھر میں،باہر اور اگر ایک ہی سکول میں جاتے ہیں تو لڑتے رہتے ہیں آپ ان کی شکایات سن سن کر تنگ آچکے ہیں اگر گھر میں کوئی مہمان آجائیں۔تو ان بچوں نے ناک میں دم کر کے رکھا ہوتا ہے۔آپ مہمانوں کو سنبھالنا بھول جاتے ہیں۔ اس طرح کے بچوں کے تکیے پر الگ الگ...

Ghar Ya Zameen Ka Qabza Churwai Quran Ki Ayat Se| Apni Zameen Ka Haq Lene Ke Liye Wazifa

Ghar Ya Zameen Ka Qabza Churwai Quran Ki Ayat Se| Apni Zameen Ka Haq Lene Ke Liye Wazifa

اگر آپ کے گھر یا زمین پر کسی نے قبضہ کر لیا ہے۔یا آپ کی جائیداد پر کوئی قابض ہے۔اور دشمن بہت طاقتور ہے۔جبکہ دشمن کے مقابلے میں آپ بہت کمزور ہیں۔اور آپکو کوئی راستہ دیکھائی نہیں دے رہا۔تو اب آپ کو دشمن کے سامنے کمزور نہیں بننا۔بلکہ ہم آپ کو ایک ایسا قرآنی عمل بتائیں گے...

Papers Main Pass Hone Ki Dua | Wazifa For Success In Exam | Get First Position In Exams

Papers Main Pass Hone Ki Dua | Wazifa For Success In Exam | Get First Position In Exams

آج کی وڈیو میں آپ کو ایسی دعا بتائیں گے جس کو پیپر دینے سے پہلے پڑھنے سے آپ کا پیپر بہت اچھا ہو گا۔اس دعا کو نبی پاکﷺ بھی پڑھا کرتے تھے۔جو سٹوڈنٹ بھی اس دعا کو پڑھ کر ایگزام دیتے ہیں۔اللہ کے حکم سے کامیابی سے ہمکنار ہو جاتے ہیں۔لیکن یہاں پر اس بات کو واضح کرتے چلیں کہ...

Hasool Shifa Ke Liye Wazifa | La Ilaj Bimari/Wazifa For Health Problem

Hasool Shifa Ke Liye Wazifa | La Ilaj Bimari/Wazifa For Health Problem

حضرت علی ؑ کا قول ہے کہ سورہ الانعام ایک مرتبہ پانی پر پڑھ کر دم کی جائے تو بیماری جیسی بھی ہو اس کو پینے سے شفاء مل جاتی ہے۔اس کے علاوہ اگر کوئی ایسی بیماری ہو۔جس کا علاج کروا کروا کر آپ تھک گئے ہیں۔آپ کو کوئی افاقہ نہیں ہوا ہے۔تو اس کی وجہ سے آپ نے علاج کروانا ہی...

Hafza Qawi Karne Ka Anmol Wazifa | Hazfa Mazboot Karna | Wazifa For Increase Brain Power

Hafza Qawi Karne Ka Anmol Wazifa | Hazfa Mazboot Karna | Wazifa For Increase Brain Power

786کے عدد کے بارے میں آپ نے سنا ہو گا۔کہ اس کا مطلب بسم اللہ ہے۔تو آپ نے 786مرتبہ ہی بسم اللہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے طلوع فجر کے بعد 7دن پانی پینا ہے۔ آپ کا بند ذہن کھل جائے گا۔ اور آپ کا حافظہ قوی ہو جائے گا۔اور یاداشت بھی تیز ہو جائے گی اگر آپ کو بہت ذیادہ غصہّ...

Karobar Main Barkat ,Ghar Main Khushali ,Rizq Ki Farawani | Zindgi Bhar Rizq Mein Barqat Ka Wazifa

Karobar Main Barkat ,Ghar Main Khushali ,Rizq Ki Farawani | Zindgi Bhar Rizq Mein Barqat Ka Wazifa

فرمان مصطفیﷺ ہے کہ بارش کہ ہر قطرے کے ساتھ ایک فرشتہ زمین پراترتا ہے۔بارش میں نہانے والے کا جادو ٹوٹتا ہے۔بارش کے جتنے قطرے زمین پر آئیں گے اتنی ہی رحمتیں اور فرشتے آئیں گے۔اور جاتے ہوئے فرشتے اس انسان کی آفتیں بھی لے کر جائیں گے۔آج آپ کو بارش میں کیا جانے والا روحانی...

Gumshuda Cheez Ka Wazifa | 1 Ayat Parh Kar Aankhe Band Kare | Gumshuda cheez Samne Ho Gi

Gumshuda Cheez Ka Wazifa | 1 Ayat Parh Kar Aankhe Band Kare | Gumshuda cheez Samne Ho Gi

آج آپ کو ایساعمل بتائیں گے کہ اگر آپ کی کوئی چیز گم ہو گئی ہو اور وہ آپ کو نہ مل رہی ہو۔کوئی بھی گمشدہ انسان،روپیہ، سونے کی کوئی چیز یا کوئی بھی قیمتی چیزجو گم ہو گئی ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ چیز فوری طور پہ مل جائے تو یہ آیت پڑھ کر آنکھیں بند کر لیں۔الحمد اللہ اب تک...

Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa | Tention Door Karne Ka Wazifa | Tention/Depression

Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa | Tention Door Karne Ka Wazifa | Tention/Depression

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت پریشانی چلتی رہتی ہے۔آپ کا دماغ کسی وقت بھی Relaxنہیں ہوتا۔آنکھیں بند کرتے ہی سوچوں کی لمبی قطار ہے جو دماغ میں داخل ہو جاتی ہے۔اور آپ لاکھ کوشش کے باوجودبھی اس کیفیت سے نہیں نکل پاتے۔تو اس کے لیے ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں...

Har Qisam Ki Bimari Se Shifa Ka Wazifa | Wazifa For Serious Illness

Har Qisam Ki Bimari Se Shifa Ka Wazifa | Wazifa For Serious Illness

اگر آپ کا کوئی اپنا بہت بیمار ہے۔ہسپتال میں داخل ہے۔ڈاکٹرز اسکی زندگی کے لئے کو ئی امید نہیں دلا رہے۔مریض شدید اذیت اور تکلیف میں ہے۔اور آپ اس کو دیکھ کر پریشان ہیں۔پیسہ پانی کی طرح بہایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ہم کو ایسا زبردست شفاء والا وظیفہ بتائیں گے۔جس میں...