السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو جعفر نام کا مطلب، لکی نمبر، لکی پتھر اور اسم اعظم کے متعلق بتائیں گے۔ ہم آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ جعفر نام کے لوگوں کا مزاج کیسا ہوتا ہے اور یہ نام ان کی طرز زندگی پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ ہمیں سینڈ کریں۔اور اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو اپنے مسائل کی حل کا پرانی تعویذ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ناظرین جعفر نام کی ابتدائی تاریخ عربی زبان سے نکلتی ہیں۔ اس نام کا شمار اسلامی ناموں میں کیا جاتا ہے۔ اگر جنسی اعتبار سے دیکھیں تو یہ نام صیغہ مذکر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ سادہ الفاظ میں کہا جائے تو یہ نام لڑکوں کا ہوتا ہے اگر اردو لغت کے اعتبار سے دیکھا جائے تو یہ نام چار حروف پر مشتمل ہوتا ہے۔اگر ہم اس نام کا مطلب دیکھنا چاہیں تو اس نام کا مطلب سراب کرنے والی ندی ہے۔ جعفر صحابی رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام بھی ہے۔ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت امام زین العابدین علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے بیٹے کا نام جعفر علیہ السلام تھا۔جنہیں دنیا حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے نام سے جانتی ہے۔ ناظرین آج کے اس دور میں جعفر نام کے لوگوں کا موافق رنگ کالا اور نیلا ہوتا ہے۔ جعفر نام کے لوگ اگر اپنی شادی کرنا چاہیں یا کبھی سفر پر جانا چاہیں تو ان کے لیے خوش قسمت دن بدھ جمعہ،ہفتہ ہیں۔ جعفر نام کے لوگوں کے لیے اگر ہم لکی پتھر کے حوالے سے بات کریں تو ان کا موافق پتھر نیلم ہے اور ان کا لکی نمبر دو ہیں۔اگر جعفر نام کے مزاج کی بات کی جائے تو اس نام کے زیادہ تر لوگ اپنی بات پر ہمیشہ قائم رہتے ہیں۔ لوگوں کی مخالفت کے باوجود ہر طرح کی مشکلات و پریشانیوں کا خندہ پیشانی سے مقابلہ کرتے ہوئے کامیاب زندگی بسر کرتے ہیں۔یہ لوگ علم کے شوکین ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی علم بانٹتے ہیں۔ان میں سے اکثر بہت سخی دل کے مالک ہوتے ہیں اور اللہ رب العزت کی ذات اقداس پر توکل رکھتے ہیں خوددار تحمل مزاج صابراور دانہ ہوتے ہیں۔ حق پر قائم رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ضروری نہیں کہ یہ تمام خوبیاں ہر جعفر نام کے لوگوں میں پائی جائیں۔ لہذا اگر آپ خاص طور پر اپنے نام کے حساب سے اپنی شخصیت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا استخارہ کروانے کے لیے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat
السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...