جلد کی ایک بیماری ہے جسے شنگلز کہا جاتا ہے۔جس میں جسم کے دائیں یا بائیں کسی ایک طرف چھالے یا دانے نکل آتے ہیں جو کہ چھالوں کی ایک پٹی کی مانند دکھائی دیتے ہیں۔یہ بیماری جان لیوا تو نہیں ہوتی مگر بہت زیادہ تکلیف دہ ضرور ہوتی ہے۔ اس لیے اس بیماری میں مریض کو متاثرہ جگہ پر بہت زیادہ درد جلن اور خارش ہوتی ہے۔ بخار ہو جاتا ہے۔سر درد اور تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے۔ روشنی سے حساسیت ہو جاتی ہے۔ اب ہر انسان کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ شنگلز ہوتا کیسے ہے۔ جب بھی کسی انسان کو چکن کوکس یعنی خسرہ یا لاکڑا کاکڑا ہو جائے تو جس وائرس کی وجہ سے خسرہ ہوتا ہے۔ وہ وائرس ساری زندگی انسان کے جسم میں موجود رہتا ہے جو کہ بعد میں شنگلز کی شکل میں انسان پر حملہ اور ہوتا ہے۔لٰہذا اگر آپ میں سے کسی کو بھی سکن کی یہ بیماری ہے یا کوئی بھی بیماری ہے جس کا علاج کروانے اور ادویات لینے کے باوجود بھی آپ کو شفا نہیں مل رہی۔ تو یقینا روحانی علاج آپ کو مایوس نہیں کرے گا اس روحانی علاج میں مر یض کو سورۃ شوریٰ کا شفا والا تعویز اور سورۃ بقرہ کا تعویز اس کی روحانی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔جب مریض اپنے نام سے منسوب کیے گئے تعویز پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے جو کہ اسے تعویذات کے ساتھ ہر سال کیا جاتا ہے تو ادویات اس پر اثر کرنے لگتی ہیں۔ دن بدن مریض کا یہ انفیکشن اللہ کے کرم اور اس روحانی عمل کی بدولت ختم ہونے لگتا ہے۔ مریض اپنے جسم میں ایسی روحانی قوتیں ارادی محسوس کرتا ہے جو کہ اس کے اندر اللہ پر یقین کی طاقت کو بیدار کرتی ہے۔ اور یقین سے کیا گیا کوئی بھی روحانی عمل یا وظیفہ مریض کے لیے ہر بیماری سے کامل شفا ثابت ہوتا ہے۔ لٰہذا اگر آپ کو بھی سکن سے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہے اور آپ اس سے شفا کے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ 1400،1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Khoya Hua Pyar Wapas Laye | Mohabbat Ka Wazifa | Is Amal Se Shohar Aap Ki Taraf Khincha Chala Aya Ga
اگر آپ محبت کرنے کی غلطی کر چکے ہیں اور محبوب آپ سے دور ہو گیا ہے۔اس نے آپ کو چھوڑ دیا ہے یا آپ سے منہ موڑ لیا ہے۔آپ تو اس کے بغیر نہیں رہ سکتے۔لیکن وہ آپ سے دور ہو گیا ہے۔آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ جس نے پہلے آپ سے محبت کی،پھر عہد و پیماں کئے اور شادی کے وعدے کئے۔جو آپ...
Ya Samiu K Faidy | Ya Samiu K Karishmat | Ya Samiu K Faiz | Isme Azam/Wazifa
نقش یَا سَمِیْعُ ویسے تو بے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس نقش پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کی وجہ سے اس کے فوائد مزید بڑھ جاتے ہیں۔اس نقش کے فوائد سے سائلین پچھلے 14 سال سے فیض یاب ہو رہے ہیں جیسے کہ:1۔اگر کوئی ایسا مریض جو لاعلاج...
Bachon Ka Dimag Computer K Tarha Teez | Ya Alimu Ka Wazifa | Padhi Hui Cheez Kabhi Nahi Bhulay Ga
اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے۔بچہ سبق یاد کرتا ہے لیکن پھر کچھ دیر بعد ہی دوبارہ سے بھول جاتا ہے۔بچے کو ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہے۔جس کی وجہ سے بچہ شدید پریشان رہتا ہے۔اور وہ پڑھائی سے متنفر ہو جاتا ہے اور اس کا دل بھی پڑھائی میں نہیں لگتا۔جس کی وجہ سے آپ شدید ٹینشن کا...
Har Qisam K Shitani Asrat Ko Khatam Karne Ka Naqsh | Jadu Jinnat Ka Rohani Ilaj | Allah Samad Ka Wazifa
اگر آپ پر کسی بھی قسم کے بد اثرات ہیں۔جیسے کہ کسی بھی کام میں دل نہ لگتا ہو۔دل و دماغ میں ایک عجیب سی بے چینی محسوس ہونا۔گھر میں دل نہ لگنا۔باہر تو آپ خوش رہتے ہیں۔لیکن گھر آتے ہی موڈ کا خراب ہو جانا۔اگر آپ میں سے کوئی بھی ان کیفیات کا شکا رہے تواسے چاہئے کہ اللہ...
Ya Rafiu K Anokhy Faidy | Ya Rafiu Ki Parhne Ki Fazilat | Ya Rafiu Wazifa Benefits
ویسے تو نقش یَارَا فِعُ کے بے شمار فوائد اور برکتیں ہیں۔جن سے لوگ پچھلے کئی سالوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھی یہاں پر نقش یَا رَا فِعُ کے ساتھ چند فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔اگر آپ لوگوں میں عزت وتوقیر پانا چاہتے ہیں تو نقش یَا رَا فِعُ...
Naqsh Ya Muzzilu K Anokhy Faidy | Ya Muzzilu K Banefits | Ya Muzzilu K Faiz Aur Barqat
نقش یَا مُذِلُّ بے حد روحانی فوائد کا حامل ہے۔اس کے بے شمار فیض و برکات ہیں جن سے سائلین عرصہ دراز سے مستفید ہو رہے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم نقش یَا مُذِلُّ کے چند انوکھے فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔جس کے پاس نقش یَا مُذِلُّ ہو تو اللہ کے فضل سے اس کی زندگی میں آنے...
Ya Muizzu Ka Naqsh | Ya Muizzu K Kamalat | Benefits Of Ya Muizzu | Isme Azam/Wazifa
نقش یَا مُعِزُّ کے بے شمار فضائل ہیں جن سے سائلین پچھلے 14 سال سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔جن میں سے آج ہم چند فوائد یہاں پر آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔اگر کسی کو اپنے سسرال میں ساس،نندوں یا شوہرکے تلخ رویوں کا سامنا ہے۔اور سسرال میں زندگی اجیرن ہو گئی ہے تو ایسی صورت...
Har Musibat Se Nijat K Liye Wazifa | Mushkil Asan Karne Ka Amal | Surah Baqra Ka Naqsh
اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں اور آپ کو اس کا کوئی حل نظر نہ آرہا ہو۔کوئی جائز مقصد پورا نا ہو راہاہو اور کوشش کرنے کے باوجود بھی ناکامی کا سامنا ہو تو پریشان نہ ہوں۔بلکہ ہم آ پ کو بتائیں گے اگر آپ کی زندگی کی پریشانی،ٹینشن ایسی مشکلیں جو آپ کی زندگی کاحصہ بن گئی ہیں۔تو...
Ghar Ko Jannat Banane Ka Amal | Gurbat Aur Tangdasti Se Nijat Ka Wazifa | How To Make Home Peaceful
اگرآپ اس وجہ سے پریشا ن ہیں کہ گھر میں برکت اور خوشحالی کیسے آئے؟اور ہر وقت کے لڑائی جھگڑے کیسے ختم ہوں؟۔کیونکہ جب گھر میں خوشحالی اور برکت آجاتی ہے تو انسان کی زندگی پر سکون اورخوشیوں بھری ہو جاتی ہے اورگھر سے لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم جو عمل آپ...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor Sirf 7 Din Mein | Bandish Khatam Karne Ka Amal | Surah Baqra Ka Naqsh
اگر آپ پر بہت سخت بندش ہے اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔جبکہ دوسرا کوئی وہی کام کرے تو اس کا کام فوراً ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے توڑ کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔ایسی صورت میں آپ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو ہرقسم کی بندش...
Ek Raat Mein Hamal Thaharne Ka Amal | Surah Yaseen Ka Wazifa | Inshallah Aulad Ki Khushkhabri Mile Gi
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اور عرصہ دراز سے بہت سے علاج کروانے پربھی اولاد کی نعمت سے گود خالی ہے توان کے لئے ایک زبردست عمل بتائیں۔آپ نے ایک سرخ انار لینا ہے اور اس کو چار ٹکڑوں میں اس طرح کاٹ لیں کے انار کا نیچے والا حصہ ساتھ جڑا...
Aqwal Imam Raza (A.S) | Achi Sehat Ka Raaz | Tamam Bimariyon Se Nijat Ka Taweez
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھامام رضا ؑ کے اقوال مبارکہ شئیر کریں گے جن پر عمل کرنے سے بیماریوں سے فوری شفا عطا ہو گی انشاء اللہ۔جیسا کہ امام رضاؑ نے فرمایا۔انسان کے جسم میں ایک رگ ہے جس کا نام عشا ہے۔جب کوئی رات کو کھانا نہیں کھاتا اور پانی نہیں پیتا تو وہ رگ بد دعا...