السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے حصول جاب کا بہت ہی آسان قرآنی عمل شیئر کریں گے۔ جن افراد کو جاب یا نوکری نہیں مل رہی یا انہوں نے بہت سے اداروں میں انٹرویو دیے ہیں۔ مگر انہیں جاب کے لیے کال نہیں آتی۔ یا ایسے افراد جو بہت تعلیم یافتہ ہیں اور ان کے پاس کمال کی سکلز بھی ہیں۔ لیکن پھر بھی انہیں جاب ملنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یا ایسے افراد جنہوں نے جاب کے لیے پیپر بھی دیا ہے لیکن انہیں انٹرویو کے لیے کال نہیں آتی یا پھر ان کا لسٹ میں نام شامل نہیں ہوتا۔اکثر لڑکے،لڑکیاں بے حد ذہین اور قابل ہوتے ہیں۔ مگر پھر بھی انہیں جاب نہیں ملتی۔بعض افراد پہلے سے کسی ادارے میں جاب کر رہے ہیں لیکن انہیں پروموشن نہیں ملتی۔ یا پھر ان کی آفس میں کوئی عزت نہیں ہوتی اور اسی لیے وہ مختلف اداروں میں جاب کے لیے سی وی بھی بھجوا چکے ہیں۔ لیکن انہیں جاب کے لیے ابھی تک نہیں بلایا گیا۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ جو افراد نظر بد،حسد، جادو، یا بندش کا شکار ہوتے ہیں اور جب وہ انٹرویو دینے کے لیے جاتے ہیں تو راستے میں کوئی ایسا انجانہ حادثہ پیش آ جاتا۔ یا پھر خدانخواستہ ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے جاب ملنے میں رکاوٹ ا ٓجاتی ہے۔ اور وہ اتنے گھبرا جاتے ہیں کہ ان کے کندھے بھاری ہو جاتے ہیں۔ جمائیاں آنے لگتی ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ دماغ ماؤف ہو رہا ہے اور اسی لیے ان کے ارادے پست ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔ اگر پھر بھی وہ ہمت کر کے انٹرویو کے لیے چلے بھی جائیں تو اس دوران کنفیوز ہی رہتے ہیں اور ان کی ذہنی قابلیت انٹرویو لینے والے کے سامنے مکمل طور پر واضح نہیں ہو پاتی۔جس وجہ سے انہیں جاب کے لیے کال نہیں آتی۔ بعض افراد جو ان لائن جاب کرنا چاہتے ہیں لیکن اس میں بھی انہیں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسی لیے پڑھے لکھے ہونے کے باوجود نوکری نہیں مل پاتی۔ لہذا حصول جاب میں رکاوٹ ہوا کسیConfusionکاڈر خوف کی وجہ سے ہو یا پھر نظر بد اور بندش کی وجہ سے۔ ہم جو عمل آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں اسے ایک بار ضرور آزمائیں۔ انشاء اللہ بہت جلد آپ کو اچھی نوکری ملے گی۔

سورۃ الضحی کا تعویز جاب کے لیے


اس روحانی عمل میں آپ کو سورۃالضحی کا وہ تعویذ دیا جائے گا۔جو ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں تیار کیا ہے اور اس تعویذ پر سورۃ الضحی کی مخصوص آیات کواعدادکی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اور پھر حصول جاب کے تمام تعویذات پر سورۃ الضحی کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم بھی کیا گیا ہے۔ جس سے ان تعویزات کی روحانی تاثیر میں اتنا اضافہ ہوا ہے کہ جب یہ تعویز سائلین کے نام منسوب کیا جاتا ہے۔ تو ان کی جاب میں حائل ہر رکاوٹ،بندش،نظر بد،یا حسد، کے اثرات دنوں میں بڑی تیزی سے ختم ہونے لگتے ہیں۔ اس نقش کو پہن کر آپ انٹرویو دینے جائیں گے تو انشاء اللہ آپ کو انٹرویو میں حیران کن کامیابی ملے گی۔ اگر آپ آن لائن جاب کے لیے کوشش کریں تو اس تعویذ پر 1200 بار(سبحان اللہ) پڑھ کر دم کر دے انشاء اللہ آپ کو اس میں کامیابی عطا ہوگی رکی ہوئی پروموشن اللہ کے حکم سے ہو جائے گی اور آفس میں آپ کی عزت بھی ہوگی۔ہمارا مشاہدہ ہے کہ جو سائل اس نقش کو پختہ یقین کے ساتھ اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھتا ہے۔ تو اللہ کے کرم سے اسے 11 دن کے اندر اندر جاب مل جاتی ہے۔ اگر آپ بھی حصول جوب کے لیے سورۃالضحی کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869