Joron ke dard ka ilaj
اگر آپ جوڑوں اور گھٹنوں کے شدید درد میں مبتلا ہیں۔چلنے پھرنے میں دشواری ہے۔سیڑھیاں چڑھنا محال ہو جاتا ہے۔جوڑوں کے ارد گرد سوزش رہتی ہے حتیٰ کہ بعض اوقات ہاتھ لگانے سے بھی شدید درد ہوتا ہے۔اگر گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی کوشش کریں تو گھٹنوں میں سے کچھ چٹخنے کی آواز آتی ہے۔درد کی شدت کی وجہ سے گھٹنے بہت کمزور ہو گئے ہیں۔بہت علاج کروانے اور میڈیسن کھانے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔صرف وقتی طور پر آرام آتا ہے اورپھر ویسے ہی درد شروع ہو جاتا ہے۔
جوڑوں کے درد کا علاج
لہٰذا گھٹنوں کے اس تکلیف دہ مرض سے نجات کے لئے آپ کو شفاء کی تاثیر سے بھرپور آپ کے نام سے منسوب سورہ الشورٰی کا نقش دیا جائے گا۔جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیر جوڑوں اور گھٹنوں کے درد کو جسم سے ایسے ختم کرے گی جیسے کہ درد کبھی تھا ہی نہیں۔لیکن اگر مرض کی وجہ روحانی ہے۔یعنی آپ پر جادو،بندش یا نظر بد کے اثرات ہیں۔جن کی وجہ سے مرض شدت پکڑتا ہے اورکسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔توپھر بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے ایک نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا۔جو آپ پر سے ہر قسم کے شیطانی اور بد اثرات کو تیزی کے ساتھ جڑ سے ختم کرتا ہے۔اسی روحانی علاج کے تحت اب تک ایسے بے شمار مریض مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں۔جو پچھلے دس سال سے گھٹنوں کے درد میں مبتلا تھے۔
نقوش کا ہدیہ
نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male;0301-0147869