آج آپ کے ساتھ جمعے والے دن کا بہت ہی خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو گی۔جو چاہو گے وہ ملے گا۔کارو بار کے مسائل ہوں یاگھریلو ناچاقیاں،اولاد کی نافرمانی ہو یاآپ عزت و محبت کے خواہاں ہوں۔ الغرض آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو آپ نے جمعے والے دن نماز فجر کے بعد313 مرتبہ”رَبِّ اِنِّی لِمَا اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْر’‘پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔جمعے والے دن کا یہ ایسا خاص عمل ہے کہ جس جس نے بھی اس پر عمل کیا ہے اسکی ہر حاجت پوری ہو جاتی ہے اور اللہ کی رحمت سے ہر مشکل و مصیبت آسانی میں بدل جاتی ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کے حل کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا پڑھا ہوا ذکر تعداد کے ساتھ اور اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر Sendکریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869