آج آپ کے ساتھ بے بہا رزق پانے کے لئے نبی کریمﷺ کا بتایا گیا عمل شئیر کریں گے۔ایک صحابی نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ!دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی۔فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں جو تسبیح ہے فرشتوں اور مخلوق کی جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے،جب صبح صادق طلوع ہو تو یہ تسبیح100بار پڑھا کرو،”سُبْحٰنَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہِ، سُبْحٰنَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ،اَسْتَغْفِرُ ا للّٰہ“دنیا تیرے پاس ذلیل ہو کر آئے گی۔وہ شخص چلا گیا کچھ مدت ٹھہر کر دوبارہ حاضر ہوا،عرض کی: یا رسول اللہﷺ!رزق میرے پاس اس کثرت سے آیا،میں حیران ہوں،کہاں اٹھاؤں کہاں رکھوں!اس دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے کے لئے یا کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869