قد بڑھانے کا آزمودہ روحانی وظیفہ
اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے آدھا گلاس پانی لے لیں۔اس پر اول و آخر ایک بار درود ابراہیمی سورہ یوسف کی پہلی آیت دو مرتبہ پڑھیں۔ اور ایک مرتبہ یہ کلمہ پڑھیں۔(الْرَّحِیْمُ الْرَّحِیْمُ الْرَّحِیْمُ یَا اللّٰہُ یَا مُرِیْدُ) پھرگلاس پرپھونک مار کر تصوراتی طور پر اپنے قد کو بڑھتا ہوا خیال کر کے پانی بیٹھ کر تین سانسوں میں پی لیں۔ یہ عمل ایک ایک مرتبہ صبح شام کریں۔مستقل مزاجی اور یقین سے کریں۔صغیرہ کبیرہ گناہوں سے بچیں۔پابندی سے چھ ماہ اس عمل کو کریں۔