السلام علیکم ناظرین! کچھ لوگ حسد یا جلن میں اس حد تک آگے چلے جاتے ہیں کہ وہ جادو جیسا گھناؤنا اور غلیظ کام کرنے میں بھی شرم نہیں کھاتے۔ اور لوگوں کی زندگیوں کو تباہی کے دہانے پر لے آتے ہیں۔ آج کل ہمیں بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں گھروں میں خون کے دھبے دیکھے جاتے ہیں۔ مختلف آوازیں انا رات میں اچانک ڈر کے اٹھ جانا اور گھر سے مختلف گندی چیزیں۔ جیسا کہ ہڈی، ہانڈی،گوشت اور خون جیسے شواہد ملے ہیں یہ ساری علامات سفلی یا کالے علم سے ہی جڑی ہوئی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے آس پاس کوئی بھی ان علامات کا شکار ہے تو وہ یقینا سپلی علم کا شکار ہو چکا ہے۔چونکہ اس علم میں گندگی اور ناپاک اشیاء کھانے میں بھی کھلائی جا سکتی ہیں۔ اس لیے اس کا جسمانی اور ذہنی صحت کو شدید قسم کا نقصان دیکھنے میں آتا ہے۔ اس کے علاوہ مالی حالات بھی شدید متاثر ہوتے ہیں۔ اکثر و بیشتر ایسا ہوتا ہے کہ اگر کوئی سفلی تعویز آپ کو گھر میں سے ملتا ہے تو آپ کے گھر کے افراد کے درمیان ناچاقی یا لڑائی بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے اور لڑائی جھگڑے ہر وقت آپ کے گھر کا مقدر بن جاتے ہیں۔ لٰہذا ان سارے مسائل کے حل کے لیے فوری طور پر روحانی مدد حاصل کی جائے اور اس کا توڑ قرآنی آیات کے ذریعے سے کیا جائے۔ اس سلسلے میں نمازوں کی پابندی لازمی حصہ ہے اور ہر نماز کے بعد آیت الکرسی، سورۃ الناس ،سورۃفلق ،سورۃالم نشرح سات بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے سارا گھر وہی پانی استعمال کریں۔ اس کے علاوہ سورۃاعراف کی آیت نمبر 183 جادو سے حفاظت کے لیے بہترین ہے۔ اس لیے اسے ہر نماز کے بعد لازمی پڑھا جائے اور جادو کے شر سے بچنے کی دعا کی جائے۔ ہمارے روحانی سینٹر نے اس سلسلے میں عرصہ دراز سے اپنی کوششیں اپنے سائلین کے نظر کی ہیں۔ہمارے روحانی سینٹر کے ماہرین نے اس سلسلے میں خاص طور پر چاند کی مقررہ تعریفوں میں جادو کے توڑ کے لیے سورۃ اعراف کے نقش تیار کیے ہیں جن پر بروز جمعہ خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے ان کی افادیت کئی گناہ بڑھ جاتی ہے۔قرآنی آیات اور روحانی اذکار کے اس خوبصورت مجموعے سے بہت سے ضرورت مند سائلین فائدہ اٹھا رہے ہیں جس نے بھی یہ نقش استعمال کیا ہے۔ وہ اپنی زندگی میں بہت خوش و خرم نظر آتا ہے۔ ہمارے بہت سے سائلین ان نقوش سے اپنے اوپر سے مضبوط اور پرانے سفلی علم کو جڑ سے ختم ہوتے ہوئے دیکھ چکے ہیں۔ ان کے مالی معاشی تعلیمی نفسیاتی اور جسمانی صحت کے مسائل بھی ختم ہو چکے ہیں۔ اور وہ ایک خوشحال زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اگر آپ بھی شدید قسم کے جادو کا شکار ہیں اور جلد از جلد اس کالے علم کی کاٹ کرنا چاہتے ہیں تو اپنے لیے سورۃ اعراف کا یہ خاص روحانی نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں اور چند دنوں میں اپنے اوپر سے جادو کی نحوست کو ختم ہوتے دیکھیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Jadu Ka War Wapis Paltane Ka Rohani Ilaj
اگرآپ کا کوئی دشمن آپ پر جادو کے عملیات کروا رہا ہے۔اس نے آپ کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ابھی پہلے جادو کا اثر ختم نہیں ہوتاکہ دشمن اگلا وار کر دیتا ہے۔ایسی صورت میں آپ کو ایسا پر فیکٹ روحانی علاج چاہئے کہ جس...
Fozia Name Amazing Personality
آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat
آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...
Har Qisam Ki Bandish K Tor Ka Naqsh
اگرآپ کی جاب،کاروباریاشادی میں بندش ہے جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں بار بار رکاوٹ آجاتی ہے یا آپ کے ساتھ صحت کے مسائل ہیں بار بار بیمار ہورہے ہیں۔صحت مسلسل گر رہی ہے اور باوجود علاج کروانے کے بھی کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔ اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ ہر قسم کی بندش کے اثرات...
Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa
شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...
Ali Name People Personality
علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...
Amazing Sonia Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...
Kala Jadu Ka Powerful Rohani Ilaj
آج کے اس دور میں کالے جادو کے ذریعے دوسروں کو نقصان پہنچانا ایک عام سی بات ہے۔بعض افرد بدلے کی آڑ میں،یا پھر پرانی دشمنی یا جلن و حسد کی وجہ سے کالے جادو کے ذریعے وار کرواتے ہیں جس انسان پر کالے جادو کا وار چل جائے تو اس کی صحت دن بدن خراب ہونے لگتی ہے اور ہر طرح کے...
Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...
Ammara Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...
Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj
آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...
Bholne Ki Bimari Ka Ilaj
یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...