آج کے موضوع میں ہم کلونجی اور سورہ الکوثر کی مدد سے معدے کے امراض سے نجات کا طریقہ بتائیں گے۔اگر آپ معدے کے امراض میں مبتلاہیں۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔معدے میں درد رہتا ہے۔گیس کی شکایت رہتی ہے یا قبض ہو جاتی ہے اور بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ سورہ الکوثر اورکلونجی کا بہت ہی پاور فل عمل شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عشاء کے بعد7 دانے کلونجی کے لے لیں اور ہر دانے پر ایک بار سورہ الکوثر پڑھ کر دم کریں۔جب کلونجی کے ہر دانے پر سورہ الکوثر پڑھ کر دم کر لیں توپھر ان دانوں کو نیم گرم پانی کے ساتھ پی لیں۔معدے کے تمام امراض سے شفاء حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ معدے کے مرض سے مکمل شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان نمبرز پر وٹس اپ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869