ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا ہے۔شدید درد کی وجہ سے زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا اب چاہتے ہیں کہ اس بیماری کا روحانی علاج کروایا جائے۔ایسی صورت میں ان کی تکلیف کو مدنظر رکھتے ہوئے دو تعویذ ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جاتے ہیں۔ایک تعویذ ہے سورہ الشعرا کا۔جس کی شفاء والی روحانی تاثیر مریض کے جسم سے ان تمام میڈیکلی وجوہات کو بڑی تیزی کے ساتھ ختم کرتی ہے جو جسم میں درد پیدا کرنے کاسبب بنتی ہیں اور دوسرا تعویذ سورہ البقرہ کا ہے جو مریض پر موجود نحس اثرات کو ختم کرتا ہے۔جیسے ہی یہ دونوں نقش مریض کے جسم سے مس ہوتے ہیں مریض پرسکون ہونا شروع جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے صرف سات دن میں مریض کے جسم سے درد ایسے غائب ہوتا ہے کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔اگر آپ بھی کمر کے شدید درد سے نجات کے لئے یہ دونوں تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سنٹر سے بطور ہدیہ 1400,1400 حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869