حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک ہمدانی شخص نے امیرالمومنینؑ سے کمر کے درد کی شکایت کی کہ جس کی وجہ سے وہ رات بھر جاگتا تھا۔آپ ؑ نے فرمایا اپنا ہاتھ درد کے مقام پر رکھو اور تین مرتبہ یہ پڑھو”وَمَا کانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ کِتَبًا مُّؤَجَّلًاط وَمَنْ یُّرِدْ ثَوَابَ الدُّنْیَا نُوْ تِہِ مِنْھَا وَمَنْ یُرِدْ ثَوَابَ الْاٰ خِرَۃِ نُوْتِہِ مِنْھَا وَسَنَجْزِی الشّٰکِرِیْنَ۔(ترجمہ) اور کوئی نفس بھی اللہ کی اجازت کے بغیر نہیں مر سکتا اور اس کیلئے وقت مقرر ہے اور جو دنیا کا بدلہ چاہے گااسے ہم یہیں دیں گے اور جوشخص آخرت کا بدلہ چاہے گاتو اس کو وہیں دیں گے اور عنقریب ہم شکر گزاروں کو جلد جزائے خیر دیں گے۔(سورۂ آل عمران،آیت نمبر:145)پھر امیر المومنین ؑنے فرمایا کہ یہ پڑھنے کے بعد 7 مرتبہ سورۂ انزلنا پڑھو۔انشاء اللہ بیماری سے نجات پاؤ گے۔
یہ آیت مبارکہ نہ صرف کمر کے درد بلکہ جسم کے کسی بھی حصے میں درد کے لئے باعث شفا ہے۔اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگرآپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869