کمر کا درد عام طور پرپٹھوں اور نسوں کے درمیان تناؤ اور کھچاؤ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ یہ درد،ریڑھ کی ہڈی کے،مسائل بڑھنے کا سبب بنتا ہے۔ اس کے علاوہ کئی اور اعصابی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ دنیا میں بہت سارے لوگ ایسے ہوتیہیں۔جو معذور ہو جاتے ہیں۔اس کی ایک وجہ کمر درد ہے۔اورایسے لوگ جن کی کمر میں بہت درد ہوتا ہے۔اور وہ اس کا علاج بھی کرواتے ہیں۔اور انھیں آرام نہیں آتا ہے۔ان کے لئے ہمارے روحانی سنٹر سے دو نقش ان کے نام سے منسوب کرواکے دئیے جاتیہیں۔ایک نقش سورہ الفاتحہ کا ہے۔یہ نقش جیسے ہی مریض کی باڈی سیمس ہوتا ہے۔تو اللہ کے حکم سے مریض کا درد چاہے کتنا بھی شدید ہوچند دنوں میں ہی اسے شفاء مل جائے گی لیکن بعض مریض ایسے ہوتے ہیں جن پر جادو یا نظر بد کے اثرات بھی ہوتے ہیں۔ جس وجہ سے ان کی تکلیف بڑھ جاتی ہے اور ان پر کوئی دوائی اثر نہیں کرتی۔ ایسی صورت میں جب مریض پر موجود شیطانی اثرات ختم کئے جاتے ہیں تو اس پرمیڈیسن تیزی سے اثر کرنے لگتی ہے اور وہ دنوں میں اس تکلیف سے شفاء پا لیتا ہے۔جس کے لئے انہیں سورۂ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقوش منگوانے کے لئےہمارے وٹس اپ کے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113