اکثر خواتین کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے جسم میں ہر وقت ایک عجیب سی بے چینی رہتی ہے۔بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ ناقابل برداشت ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرو ائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ کمر کے نچلے حصے میں ہونے والے شدید درد کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔پہلی وجہ ظاہری ہے یعنی خواتین کا اپنا خیال نہ رکھنا،اچھی ڈائٹ نہ لینا،کام کی زیادتی یا زیادہ وزنی کام کرنا اور دوسری وجہ روحانی یعنی جادو یا نظر بد کے اثرات ہیں۔
کمر درد کا روحانی نقش
لہٰذا روحانی علاج کے طور پر آپ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ ایک نقش سورہ الشعرا کا ہے۔جو شفاء کی حیرت انگیز تاثیر سے بھر پور ہے اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو آپکے ارد گرد موجود تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔یہ وہ بد اثرات ہیں جو آپ پر کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔جیسے ہی نقش آپ کے جسم سے مس ہوں گے اللہ کے کرم سے صرف7 دن میں درد سے مکمل نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔
نقوش کا ہدیہ
دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869c