السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے ہیں۔ اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا اور اس کے بارے میں ہمیں ضرور آگاہ کریے گا ۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ آئیے اب ہم چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

 پہلا اصول: اس بات کی طرف آپ ذرا بھی دھیان نہ دیجئے کہ لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچیں گے۔ کیونکہ لوگوں کا کام تو یہی ہوتا ہے کہ وہ دوسروں کو ترقی کرتا دیکھ کر حسد کا شکار ہو جاتے ہیں اور دوسروں کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

دوسرا اصول:کامیابی کو اپنا مشن بنا کر دن رات محنت کریں۔ اور اپنی توجہ کو اپنے مقصد سے ہٹنے نہ دیں اور بس وہی کام کریں جو آپ کا دل چاہتا ہو۔ اور لوگوں کی فضول باتوں کی طرف توجہ نہ دیں۔

تیسرا اصول:آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے اندر کی خوبی کو پہچانیں کہ آپ کیا کر سکتے ہیں اور کس چیز میں آپ کی زیادہ دلچسپی ہے۔ اور پھر آپ کی زیادہ دلچسپی ہے اور پھر اپنے پیشنٹ کو  ترجیح دیتے ہوئے اپنے کام سے محبت کریں۔

چوتھا اصول:کامیاب بننے کے لیے آپ کو چاہیے کہ آپ زیادہ سے زیادہ کتابوں کا مطالعہ کریں اور کتابوں کو اپنا دوست بنا لیں۔ کیونکہ کتابیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو تعلیم اور معلومات دیتی ہیں اور یہ ایسا ہتھیار ہے جس سے آپ کی کامیابی کی تمام دروازے کھل جاتی ہیں۔ اس لیے آپ کو چاہیے کہ کتابوں کا زیادہ سے زیادہ مطالعہ کریں۔

پانچواں اصول: اپنے زندگی کا یہ اصول بنا لیں کہ آپ پیسے کے پیچھے نہ بھاگیں۔ بلکہ پیسے کو آپ پیچھے بھاگنے پر مجبور کر دیں۔اور پیسوں کو سیو رکھنے کی بجائے پیسے کمانے کو زیادہ فوقیت دیں یعنی آب جو پیسے کمائیں ان میں سے کچھ پیسے انویسٹ کریں اور اس سے اپنا پرافٹ حاصل کریں۔ ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع امید ہےآپ کو پسند آیا ہو گا ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگیوں میں کامیاب ہو جائیں۔ تو اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم جان کر اس کی تسبیح کریں۔ انشاء اللہ آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہوگی۔ اسم اعظم جاننے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

دماغ کو روحانی طاقت دینے والا شفا کا تعویز

دماغ کو روحانی طاقت دینے والا شفا کا تعویز

اگر کسی انسان کا حافظہ کمزور ہے۔ چیزیں بھول جاتی ہیں۔دماغ کسی بھی کام پر اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا۔لوگ اس سے سوال کچھ کریں اور اس کا جواب وہ کچھ دے۔ دماغ پر ہر وقت بوجھ سا محسوس ہوتا رہے۔کندھے وزنی ہو جائیں۔برے برے خواب پریشان کرتے ہوں۔دماغ کی بندش کی وجہ سے ہر وقت...

کامیابی کا تعویذ کامیابی کی نئی نئی راہیں کھولنے کا لاجواب روحانی حل

کامیابی کا تعویذ کامیابی کی نئی نئی راہیں کھولنے کا لاجواب روحانی حل

اگر کسی انسان کی کامیابی پر بندش کر دی جائے تو وہ زندگی کے کسی بھی معاملے میں کامیاب نہیں ہو پاتا۔ اس کا میابی کا تعلق خواہ شادی بیاہ سے ہو۔ کاروبار سے ہو۔ زندگی کے اہم فیصلے کرنے کے حوالے سے ہو۔ امتحان میں کامیابی کا معاملہ ہو۔سسرال میں آپ ایک کامیاب بہو ثابت نہ ہو...

آسیبی مریض کی شفا کا تعویز

آسیبی مریض کی شفا کا تعویز

اگر آپ کے گھر کے کسی بھی فرد پر ایسے بھی اثرات موجود ہیں۔ جنات حاضر ہوتے ہیں اور گھر والوں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔کسی بچے کو اسی سے بھی چیزیں نظر آتی ہیں۔ جس وجہ سے متاثرہ فرد یا چھوٹے بچے کو بہت ہی زیادہ ڈر خوف محسوس ہوتا ہے۔گھر کے کسی مخصوص کمرے میں یا درخت پر آسیبی...

اولاد کو بری صحبت سے ہٹانے کا پاور فل تعویزاب آپ کی اولاد کو راہ راست پر آنے سے کوئی دشمن کسی بھی جادو سے نہ روک پائے گا۔

اولاد کو بری صحبت سے ہٹانے کا پاور فل تعویزاب آپ کی اولاد کو راہ راست پر آنے سے کوئی دشمن کسی بھی جادو سے نہ روک پائے گا۔

اولاد جب جوان ہو جائے تو والدین ہر وقت اس پر نظر نہیں رکھ سکتے۔اسی لیے بری صحبت کی لت جنہیں پڑ جاتی ہے وہ شراب نوشی جوا سے پان، چرس، افیون اور دیگر تمام قسم کے نشے بی کرتے ہیں۔ والدین کے نافرمان اور گستاخ بھی ہوتے جاتے ہیں۔اپنی صحت بھی خراب کر بیٹھتے ہیں اور ماں باپ...

اب کوئی بھی دشمن آپ پر غلبہ نہ پا سکے گا انشاء اللہ دشمن سے حفاظت کے لیے سورۃ البقرہ کا پاور فل تعویز

اب کوئی بھی دشمن آپ پر غلبہ نہ پا سکے گا انشاء اللہ دشمن سے حفاظت کے لیے سورۃ البقرہ کا پاور فل تعویز

اگر آپ اپنے دشمنوں میں بری طرح سے گھر چکے ہیں۔ انہوں نے آپ کو برباد کرنے کی کوئی کثر نہیں چھوڑی۔آپ کو دھمکیاں دیتے ہیں۔ بد دعائیں دیتے ہیں۔ آپ کے خلاف چالیں بھی چلتے ہیں اور جادو بھی کرواتے ہیں۔ اس لیے آپ کے پاس اپنے دشمنوں سے حفاظت کے لیے سورۃ بقرہ کا وہ پاور فل...

دل کو بے چین کر دینے والے کالے جادوکا ایسا تعویز کہ جادو کبھی پلٹ نہ سکے

دل کو بے چین کر دینے والے کالے جادوکا ایسا تعویز کہ جادو کبھی پلٹ نہ سکے

بعض جادو اس قسم کے ہوتے ہیں جو انسان کی طبیعت میں ایسی بے چینی پیدا کیے رکھتے ہیں کہ اسے کسی پل سکون نہیں ملتا۔ خواب آیسے اتے ہیں جس میں کبھی جانور ان پر حملہ کرتے نظر آتے ہیں۔ کبھی گندگی نظر آتی ہے۔ کبھی خون خرابہ نظر آتا ہے۔ کبھی وہ خود کو دوڑتا ہوا اور خوفزدہ حالت...

جس بیمار کو کسی دوا یا علاج سے شفا نہیں مل رہی شفا کی ڈبل تاثیر رکھنے والا روحانی تعویز جو مریض کو اللہ کے کرم سے بستر سے اٹھا دے گا

جس بیمار کو کسی دوا یا علاج سے شفا نہیں مل رہی شفا کی ڈبل تاثیر رکھنے والا روحانی تعویز جو مریض کو اللہ کے کرم سے بستر سے اٹھا دے گا

ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے سالوں کے مراقبات اور عبادات کے بعد بیماریوں کے فوری روحانی علاج کے لیے دو ایسے مبارک سورۃکا انتخاب کیا جن میں شفا کی لاجواب روحانی تاثیر موجود ہے۔ یہ دونوں ہی سورۃ مبارکہ شفا کی روحانیت سے لبریز ہیں۔ جب ان دونوں کی روحانی تاثیر مل کر ایک ہو...

سورۃالبقرہ اور سورۃالنور کے تعویزسے چہرے کا حسن دوبالا کیل مہاسے،داغ دھبے،چھائیاں سب فوری ختم

سورۃالبقرہ اور سورۃالنور کے تعویزسے چہرے کا حسن دوبالا کیل مہاسے،داغ دھبے،چھائیاں سب فوری ختم

ہم آپ سے چہرے پر نور اور روحانی کشش پیدا کرنے کا بہت ہی لاجواب روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کر رہے ہیں۔ کیونکہ بہت سے افراد اور خصوصا لڑکیوں یا خواتین کے ساتھ یہ پرابلم ہوتا ہے کہ ان کی خوبصورتی کو اگر نظر بد لگ جائے تو ان کا چہرہ ایسے ہو جاتا ہے۔جسے دیکھ کر وہ...

ساس اور بہو میں بے پناہ محبت پیدا کرنے کا تعویزاب ہر ساس بہو کو بیٹی کا رتبہ دے گی انشاء اللہ

ساس اور بہو میں بے پناہ محبت پیدا کرنے کا تعویزاب ہر ساس بہو کو بیٹی کا رتبہ دے گی انشاء اللہ

وہ مائیں بہنیں اور بیٹیاں جنہیں ساس بہو کے رشتے میں جڑے کئی دن مہینے یا سال ہو گئے ہوں۔ رشتہ پرانا ہو گیا ہے یا نیا۔ لیکن ساتھ اکثر آپ کو ہر بات پر تنقید کا نشانہ بناتی ہو جھوٹے الزامات لگا کر پریشان کرتی ہو۔ ہر وقت کاموں کا بوجھ آپ پر ڈالے رکھتی ہو مگر ان کاموں کی...

چہرے ہاتھوں یا جسم کے کسی بھی حصےمیں الرجی سے فوری شفا کا تعویز

چہرے ہاتھوں یا جسم کے کسی بھی حصےمیں الرجی سے فوری شفا کا تعویز

اگر آپ کو لمبے عرصے سے چہرے ہاتھوں یا جسم کے کسی بھی حصے میں الرجی ہے۔ جیسے کہ چہرے کا لال سرخ ہو جانا،چہرے پر دانوں کا نکل آنا،چہرے کا سرخی مائل ہو جانا، پورے جسم پر جلن محسوس ہوتی ہے، سکن کا متاثرہ حصہ سرخ اور سوجن بنتے ہیں۔ پھر ان میں بہت زیادہ خارش ہوتی ہے تو آپ...

محبت کی تاثیر سے بھرپور ایسا نقش جس کے ذریعےکسی بھی انسان کے دل میں اپنی محبت ڈالیے

محبت کی تاثیر سے بھرپور ایسا نقش جس کے ذریعےکسی بھی انسان کے دل میں اپنی محبت ڈالیے

محبت ایک ایسا احساس ہے جس کی ضرورت ہر رشتے میں ہوتی ہے۔ بنا محبت کے ہر رشتہ ادھورا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر رشتے جن میں محبت کا احساس موجود نہیں ہوتا۔وہ ٹوٹ جاتے ہیں جیسے کہ بھائی بھائی میں دوری، والدین اور اولاد میں دوری، میاں بیوی میں انبن، رشتہ داروں سے دوری،ساس...

ہر مرض کی شفا کا پاور فل تعویز

ہر مرض کی شفا کا پاور فل تعویز

جادو کی وجہ سے بیماری کا حاوی ہونا، دوا یا ت علاج کا مریض پر اثر نہ کرنا۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جسے کسی بھی طرح کا جسمانی روحانی و نفسیاتی مرض لاحق ہو گیا ہے نہ اس پر دوا اثر کرتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج۔اب آپ علاج کروا کروا کے بالکل مایوس ہو چکے...