السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے ہیں۔ اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا اور اس کے بارے میں ہمیں کمنٹ باکس میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیے گا۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کی ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ آئیے اب ہم چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔پہلا اصول: اس بات کی طرف آپ ذرا بھی دھیان نہ دیجئے کہ لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچیں گے۔ کیونکہ لوگوں کا کام تو یہی ہوتا ہے کہ وہ دوسروں کو ترقی کرتا دیکھ کر حسد کا شکار ہو جاتے ہیں اور دوسروں کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ دوسرا اصول:کامیابی کو اپنا مشن بنا کر دن رات محنت کریں۔ اور اپنی توجہ کو اپنے مقصد سے ہٹنے نہ دیں اور بس وہی کام کریں جو آپ کا دل چاہتا ہو۔ اور لوگوں کی فضول باتوں کی طرف توجہ نہ دیں کہ آپ اپنے اندر کی خوبی کو پہچانیں کہ آپ کیا کر سکتے ہیں اور کس چیز میں آپ کی زیادہ دلچسپی ہے۔ اور پھر آپ کی زیادہ دلچسپی ہے اور پھر اپنے پیشنٹ کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے کام سے محبت کریں۔چوتھا اصول:کامیاب بننے کے لیے آپ کو چاہیے کہ آپ زیادہ سے زیادہ کتابوں کا مطالعہ کریں اور کتابوں کو اپنا دوست بنا لیں۔ کیونکہ کتابیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو تعلیم اور معلومات دیتی ہیں اور یہ ایسا ہتھیار ہے جس سے آپ کی کامیابی کی تمام دروازے کھل جاتی ہیں۔ اس لیے آپ کو چاہیے کہ کتابوں کا زیادہ سے زیادہ مطالعہ کریں۔پانچواں اصول: اپنے زندگی کا یہ اصول بنا لیں کہ آپ پیسے کے پیچھے نہ بھاگیں۔ بلکہ پیسے کو آپ پیچھے بھاگنے پر مجبور کر دیں۔اور پیسوں کو سیو رکھنے کی بجائے پیسے کمانے کو زیادہ فوقیت دیں یعنی آب جو پیسے کمائیں ان میں سے کچھ پیسے انویسٹ کریں اور اس سے اپنا پرافٹ حاصل کریں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگیوں میں کامیاب ہو جائیں۔ تو اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم جان کر اس کی تسبیح کریں۔ انشاء اللہ آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہوگی۔ اسم اعظم جاننے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869