ناظرین:آج کل بال گرنا عام سا مسئلہ ہے۔مر د ہو یا عورت ہر کوئی ہی بال جھڑنے کے معاملہ سے دو چار ہے لیکن اب آپ کو اس مسئلے کو لے کر پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بعض افراد تو اس بال جھڑنے کی وجہ سے گنجے پن کا شکار ہو رہے ہیں۔لہٰذا آج ہم آپ کو ایک پاور فل وظیفہ بتائیں گے۔جس کی تاثیر سے اور اللہ کے حکم سے آپ کے بال 21دن میں جھڑنا بند ہو جائیں گے اور نئے بال اگنا شروع ہو جائیں گے (انشاء اللہ)۔وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے سورہ الیل 41مرتبہ پڑھ کر روزانہ سرسوں کے تیل پر دم کرنا ہے اور بالوں میں لگانا ہے۔آ پ دیکھیں گے کہ نئے بال اگنا شروع ہو جائیں گے۔اور بالوں میں چمک بھی آجائے گی۔لیکن اگر آپ کا مسئلہ بہت پرانا ہے۔تو اسکی کئی اور وجوہات ہو سکتی ہیں۔ جیسا کہ ڈیپریشن، اینگزائٹی،ٹینشن،اچھی غذا کا نہ ہونا وغیرہ ہے۔اور دوسری وجہ نظر بد یا جادو ٹونہ کے اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں ہمارے روحانی سینٹرسے دو تعویزات دیئے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو جیسے ہی مریض کے نام کے ساتھ منسوب کرکے اسے ارسال کیا جاتا ہے تو مریض پر سے جادو اور تمام شیطانی اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مریض کے بال جو روز بروز جھڑ رہے ہوتے ہیں وہ جھڑنا بند ہوجاتے ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ المزمل کا ہے۔جو آپ کے جسم سے تمام میڈیکلی وجو ہات ختم کرے گا جن کی وجہ سے آپ کے بال گرتے تھے اور سورۂ المزمل کی شفاء والی تاثیر کی بدولت ان شاء اللہ آپ کا دماغ ڈپریشن اور اینگزائٹی سے بھی نکل آئے گا اور ریلیکس ہوجائے گا۔ان دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔ مگر مجبور اور استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے آپ ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔


Male:0301.0147869
Female:0306.4151113