کیا آپ کندھے میں درد کی وجہ سے پریشان ہیں۔ آپ کا کندھا جام ہو گیا ہے بازو کی معمولی سی حرکت سے آپ کی تکلیف اتنی بڑھ جاتی ہے کہ آپ دردسے بلبلا اٹھتے ہیں۔بہت دوائیاں کھانے پر بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ سے ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کے پڑھنے سے آپ کو کندھے کے درد سے فوری شفاء مل جائے گی۔ انشااللہ وظیفہ یہ ہے کہ سورہ الناس 7 بار پڑھ کراپنے کندھے پر پھونک مارنی ہے۔ وظیفہ پڑھتے ہی کندھے کے درد میں کمی آنا شروع ہو جائے گی اور کچھ ہی دیر میں آرام آ جائے گا۔لیکن اگر آپکا کندھے کا درد بہت پرانا ہے بہت علاج کروایا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں تو یہ نظر بد کے اثرات بھی ہو سکتے ہیں نظر بد تو ایسی چیز ہے کہ اچھا بھلا صحت مند انسان بسترپر پڑ جاتا ہے اور محتاجی اسکا مقدر بن جاتی ہے۔اور ایسی صورت میں بیماری بگڑ جاتی ہے اور درد کی شدت میں کمی نہیں آتی۔ لہٰذا وظیفے کو جاری رکھتے ہوئے اس کا روحانی علاج بے حد ضروری ہے۔ جس کے لئے ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔ اس نقش میں موجود قرآنی آیات اتنی پاورفل ہیں کہ جیسے ہی یہ نقش آپ کے نام کے ساتھ منسوب ہوتا ہے۔ آپ سے ہر طرح کی نظر بد یا جادوئی اثرات کو ختم کرتا ہے جنھوں نے آپ کے کندھے کو اندر سے جکڑا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے کندھے کی حرکت رک جاتی ہے۔ اور دوسرا نقش سورہ الشوری کا ہے جو درد سے شفا کے لئے ہے سورہ الشوری کا نقش بے حد روحانی طاقت کا حامل ہے یہ نقش جیسے ہی آپ کے نام کے ساتھ منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ آپ کے جسم سے ان تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کر دیتا ہے۔ جن کی وجہ سے کندھا جام ہوا ہو یااس میں درد ہوتا ہو۔ اس روحانی علاج سے چند دن میں ہی کندھے کا درد ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا اور جسم لوہے کی طرح مضبوط ہو جائے گا انشاا للہ۔ نقوش کا ہدیہ 1400،1400مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113