اگر آپ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں اور مالک مکان آپ کو بلاوجہ پریشان کرتے ہیں یا آپ سے گھر خالی کروانا چاہتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ نے نماز مغرب کے بعد 313 یا جامع، یا معید پڑھنا ہے۔اور اس کے ساتھ11 مرتبہ سورہ الفیل پڑھنی ہے۔اس خاص عمل کی برکت سے مالک مکان کا دل آپ کے لئے نرم ہو جائے گا۔وہ آپ کو پریشا ن نہیں کرے گا۔آپ کے کاروبار میں بھی اضافہ ہو گا ور اللہ کے حکم سے جلد از جلد اپنا گھر بھی خرید سکیں گے انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اپنے مسائل کے مطابق وظائف اور قرآنی سورہ کے نقش حاصل کرنے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869