اَ للَّہُمَ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَآءِہَا وَ نُوْرِالْابْصَارِ وَضِیَآءِہَا وَصِحَّۃِ الْاَبْدَانِوَشِفَاءِہَا۔
اگر آپ قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔جیب خالی ہے،کارو بار ختم ہو گیا ہے۔کہیں سے کسی مدد کی کوئی امید نہیں۔تو اب آپ پریشان مت ہوں۔آپ نے مندجہ بالا درود پاک کو اللہ رب العزت سے باامید ہو کرپورے یقین کے ساتھ 41 مرتبہ صبح اور 41 مرتبہ شام کو پڑھنا ہے۔انشاء اللہ، اللہ کے کرم سے صرف چند دنوں میں کاروبار بھی چلے گا۔قرض چاہے پہاڑ جتنا ہو ختم ہو جائے گا۔اور آپ کو پتا بھی نہیں چلاگا کہ مدد کہاں کہاں سے آئی؟اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے کاروبار کو جادو کے ذریعے باندھ دیا گیا ہے تو پھر اس صور ت میں وظیفہ تو یہی ہو گا لیکن اس کے ساتھ آپ کو جادو کے توڑ کے لئے دو نقش بھی دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جوشدید سے شدید جادو کو جڑ سے ختم کرے گا اور دوسرا نقش کارو بار میں ترقی اور حفاظت کا ہو گا۔ان نقوش کی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت کاروبار دن رات ترقی کرے گا اور آپ مالدار ہو جائیں گے انشاء اللہ۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔ لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869