فرمان مصطفیﷺ ہے کہ بارش کہ ہر قطرے کے ساتھ ایک فرشتہ زمین پراترتا ہے۔بارش میں نہانے والے کا جادو ٹوٹتا ہے۔بارش کے جتنے قطرے زمین پر آئیں گے اتنی ہی رحمتیں اور فرشتے آئیں گے۔اور جاتے ہوئے فرشتے اس انسان کی آفتیں بھی لے کر جائیں گے۔آج آپ کو بارش میں کیا جانے والا روحانی عمل بتائیں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ بارش کا پانی لے لیں اور اس پر اول و آخر درود پاک پڑھ کر ستر بار آیت الکرسی۔ستر بار آیت کریمہ،ستر بار سورہ الفاتحہ اور ستر بار چاروں قل پڑھ کر دم کریں اور پھر اس پانی کو خود بھی پیئں اور بچوں کو بھی پلائیں اور گھر کے کونے کونے میں اس پانی کا چھڑکاؤ کریں اور زندگی کی بہاریں پائیں۔بیماریاں ختم،تکلیفیں ختم۔مشکلیں حل ہو ں گی۔اور یہ دم کیا گیا پانی زندگی میں راحت،سکون،چین اور برکت کا ذریعہ بنے گا انشاء اللہ۔کسی بھی قسم کا جادو ہو ختم ہو جائے گا۔رزق میں اتنی برکت ہو گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کر ناچاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male;0301-0147869
Female:0306-4151113