اگر آپ کے گھر میں کسی کو خارش یا الرجی ہے۔تو اس سے گھر کے دوسرے افراد بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔خصوصاًبچوں کو اگر خارش ہو جائے تو انکی ہتھیلیوں پر چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے ہیں۔اور بعض اوقات تو خارش کی وجہ سے پورے جسم پر دانے بن جاتے ہیں۔لہذٰا سب سے پہلے آپ کو یہ بتا دیں کہ ایک خاص قسم کا باریک کیڑا ہوتا ہے۔جو انسانی جسم کی پہلی Layerمیں داخل ہو جاتا ہے۔اور جسم میں بھاگنا شروع ہوجاتا ہے۔جس کی وجہ سے جسم میں خارش ہوتی ہے۔خاص طور پے خارش رات کے وقت شدید ہو جاتی ہے کیونکہ اس وقت جسم میں چھپے کیڑے کی حرکت تیز ہو جاتی ہے۔یہ خارش زیادہ تر جسم کے اندرونی حصوں میں جیسے کہ بغلوں میں،ٹانگوں کے درمیاں،اور گھٹنوں کے پیچھے ہوتی ہے۔اکثر لوگ تو خارش کر کر کے اپنا جسم چھیل لیتے ہیں۔لہذٰا خارش سے مکمل نجات کے لیے آپ کو وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے روزانہ 33باراللہ الصمد کو پڑھنا ہے اوراپنے اوپر دم کرنا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو دو نقش دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو آپ پر سے نظر بد یا جادو کے ایسے تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرے گا۔جو جسم میں بیماری کاسبب بنتے ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔اس نقش میں موجود شفا کی حیرت انگیز تاثیر جسم سے خارش کو ختم کرے گی۔اور اللہ کے کرم سے صرف تین دن میں خارش سے مکمل نجات مل جائے گی۔نقوش کا ہدیہ 14001400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113