خاتمہ بالخیر کی دعا
فَاطِرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ اَنْتَ وَلِیِّ فِیْ الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَ ۃِ تَوَفَّنِیْ مُسْلِمًا وَّاَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ۔
اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے تو ہی دنیا و آخرت میں میرا حقیقی کارساز ہے،مجھے اپنا فرمانبردار بنا کر اس دنیا سے اٹھا اور مجھے نیک لوگوں سے ملا دے۔(یوسف:101)