السلام علیکم ناظرین! آج کے اس ویڈیو میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہماری آج کی ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کی ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی ویڈیو کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ تو چلتے ہیں ہماری آج کی ویڈیو کی طرف دوسروں کا دل جیتنے کا پہلا طریقہ۔ اگر آپ کسی کا دل جیتنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش کریں۔ اور اس کی پسند اور ناپسند کا خاص خیال رکھیں اور اس میں گہری دلچسپی لیں۔دوسرا طریقہ۔ دوسروں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا نے کے لیے سچی نیت سے کام کرے اور ان کی اچھے سے مزاج پرسی کریں۔ہمیشہ مسکرا کر اور خوش مزاجی سے ان سے بات کریں۔تیسرا طریقہ۔ آپ جس کا بھی دل جیتنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ ان کو ہمیشہ ان کے صحیح نام سے پکاریں۔ اور ان کا نام پکارتے وقت اپنے لہجے کو نہایت شیری رکھیں کیونکہ جب دوسرے اپنا نام نرم اور ملائم لہجے میں سنتے ہیں تو انہیں انتہائی اچھا محسوس ہوتا ہے۔ چوتھا طریقہ۔ دوسروں کے بعد کو بہت زیادہ توجہ سے سنیں اور خود بھی ان سے ایسی باتیں کریں جو ان کو بہت زیادہ پسند ہو اور ان کو اپنا زیادہ سے زیادہ وقت دیں۔ پانچواں طریقہ دوسرے لوگوں کو اپنے دل میں ان کی اہمیت کا زیادہ سے زیادہ احساس دلائیں۔ اور ان کی زیادہ سے زیادہ تعریف کریں اور ان کے ہر اچھے کام میں ان کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں۔ ناظرین یہ تھی ہماری مختصر سے ویڈیو ہمیں امید ہے کہ آپ کو پسند آئی ہوگی۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کومزید نکھارنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگیوں میں کامیاب ہو جائیں اور ہر کسی کے دل میں آسانی سے جگہ بنا لیں۔ تو ہم سے اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم جان کر اس کی تسبیح کریں۔ انشاء اللہ آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہوگی۔ اسم اعظم جاننے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869