السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ تو چلتے ہیں ہمارے آج کے موضوع کی طرف۔

دوسروں کا دل جیتنے کاپہلا طریقہ۔ اگر آپ کسی کا دل جیتنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش کریں۔ اور اس کی پسند اور ناپسند کا خاص خیال رکھیں اور اس میں گہری دلچسپی لیں۔

دوسرا طریقہ۔ دوسروں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا نے کے لیے سچی نیت سے کام کرے اور ان کی اچھے سے مزاج پرسی کریں۔ہمیشہ مسکرا کر اور خوش مزاجی سے ان سے بات کریں۔

تیسرا طریقہ۔ آپ جس کا بھی دل جیتنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ ان کو ہمیشہ ان کے صحیح نام سے پکاریں۔ اور ان کا نام پکارتے وقت اپنے لہجے کو نہایت شیری رکھیں کیونکہ جب دوسرے اپنا نام نرم اور ملائم لہجے میں سنتے ہیں تو انہیں انتہائی اچھا محسوس ہوتا ہے۔

چوتھا طریقہ۔ دوسروں کے بعد کو بہت زیادہ توجہ سے سنیں اور خود بھی ان سے ایسی باتیں کریں جو ان کو بہت زیادہ پسند ہو اور ان کو اپنا زیادہ سے زیادہ وقت دیں۔

پانچواں طریقہ دوسرے لوگوں کو اپنے دل میں ان کی اہمیت کا زیادہ سے زیادہ احساس دلائیں۔ اور ان کی زیادہ سے زیادہ تعریف کریں اور ان کے ہر اچھے کام میں ان کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں۔

ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع ہمیں امید ہے کہ آپ کو پسند آیا ہوگا۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کومزید نکھارنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگیوں میں کامیاب ہو جائیں اور ہر کسی کے دل میں آسانی سے جگہ بنا لیں۔ تو ہم سے اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم جان کر اس کی تسبیح کریں۔ انشاء اللہ آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہوگی۔ اسم اعظم جاننے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Aankhon Se Insan Ki Pehchan | Brown Eye Facts | Brown Ankhon Waly Afrad Ka Mizaj

Aankhon Se Insan Ki Pehchan | Brown Eye Facts | Brown Ankhon Waly Afrad Ka Mizaj

ناظرین۔ہر انسا ن اس دنیا میں ایک دوسرے سے مختلف نظر آتے ہیں۔ رنگ روپ حسب نسل سب الگ الگ ہیںان میں سے سب لوگو ں کی آنکھو ں کا رنگ بھی ایک دوسرے سے محتلف ہیں یہا ں ہم آپ کو براؤ ن آنکھو ں والے افراد کے بارے میں بتاتے ہیں اسطرح کے لوگ بہت ملنسا ر ہو تے ہیں پرجوش ہوتے ہیں...

Bati Ki Fazilat Aur Ahmiyat | Hadees Ki Roshni Mein | Beti Ki Shan

Bati Ki Fazilat Aur Ahmiyat | Hadees Ki Roshni Mein | Beti Ki Shan

اولاد چاہے بیٹا ہو یا بیٹی دونوں اللہ کی نعمت ہیں۔خاص طور پے اگربیٹی عظمت و فضیلت کے بارے میں معلوم ہو تو بیٹی کو بیٹے سے زیادہ محبت ملے۔کیونکہ بیٹی کا مرتبہ اور فضیلت ہے ہی اتنی زیادہ۔آئیے فرمان مصطفی ﷺ ملاحظہ کرتے ہیں جن میں بیٹی کی پرورش پر مختلف بشارتوں سے نوازا...

Bismillah Aur Shaitan | Bismillah Ki Barqat | Rasoolullah (S.A.W) Ka Farman

Bismillah Aur Shaitan | Bismillah Ki Barqat | Rasoolullah (S.A.W) Ka Farman

جب آدمی بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتاہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے:(اس گھر میں) تمہارے لئے نہ کھانا ہے اور نہ ہی رات کو ٹھکانا۔اور اگر گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ نہیں پڑھتا تو شیطان اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے:خوش ہو...

Har Namaz K Bad Shukar Ada Karne Ki Tofeeq Mangna | Shukar Ada Karne Ki Tofeeq | Dua e Shukar In Urdu

Har Namaz K Bad Shukar Ada Karne Ki Tofeeq Mangna | Shukar Ada Karne Ki Tofeeq | Dua e Shukar In Urdu

معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا اے معاذ!اللہ کی قسم مجھے تم سے محبت ہے۔پھر فرمایااے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہر گز ترک نہ کرنا:(اَللّٰھُمَّ اَعِنِّْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ َ وَحُسْنِ...

Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangna | Namaz Ke Baad Dua Mangna | Farman Rasool (S.A.W)

Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangna | Namaz Ke Baad Dua Mangna | Farman Rasool (S.A.W)

مسلم بن ابو بکرہ کہتے ہیں کہ میرے والد نماز کے بعد فرماتے تھے:”اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَ عَذَابِ الْقَبْرِ۔(ترجمہ)”اے اللہ! میں کفر اور فقراورعزاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں“۔چناچہ میں بھی یہی کہنے لگا تو میرے والدنے دریافت...

Ek Dua Sajde Mein Sar Rakh Kar Parho | Aasman Se Farishte Fori Madad Ke Liye Aaye Gay | Wazifa/Waqia

Ek Dua Sajde Mein Sar Rakh Kar Parho | Aasman Se Farishte Fori Madad Ke Liye Aaye Gay | Wazifa/Waqia

یَا وَدُوْدُ یَاذَالْعَرْشِ الْمَجِیْدِ یَا فَعَّالُ لِّمَا یُرِیْدُ اَسْءَلُکَ بِعِزِّکَ الَّذِیْ لا یُرَامُ وَمُلْکِکَ الّذِیْ لَا یُضَامُ وَبِنُوْرِکَ الَّذِیْ مَلَاَ اَرْکَانَ عَرْ شِکَ اَنْ تَکْفِیَنِیْ شَرَّ ھٰذَا اللِّصِّ یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ یَا مُغِیْثُ...

Musalman Bhai Ki Madad | Musalman Aapas Mein Bhai Bhai Hain | Helping a Muslim brother

Musalman Bhai Ki Madad | Musalman Aapas Mein Bhai Bhai Hain | Helping a Muslim brother

حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ:”مسلمان،مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر زیادتی کرتا ہے،نہ اسے (بے یار و مددگار چھوڑ کر دشمن کے) سپرد کرتا ہے،جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو،اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتا ہے،جو کسی مسلمان...

Hazrat Muhammad (S.A.W) Ki Nazar Mein Waldain Ka Maqam | Wadain K Haqooq | Waldain Ki Fazilat

Hazrat Muhammad (S.A.W) Ki Nazar Mein Waldain Ka Maqam | Wadain K Haqooq | Waldain Ki Fazilat

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:تمھارے والدین تمھاری جنت بھی ہیں (اگران کے ساتھ حسن سلوک کرو) اور تمھاری دوزخ بھی(اگر ان کی نافرمانی کرو)۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے کبیرہ گناہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟پھر آپ ﷺ نے ان گناہوں میں والدین کی نافرمانی کو بھی ذکر...

Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W) | Rasoolullah (S.A.W) Ki Fazilat

Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W) | Rasoolullah (S.A.W) Ki Fazilat

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی...

Bandy Ki Toba Par Shaitan Ka Badhawasi | Toba Karny Waly K Liye Basharat | Farman Mustafa (S.A.W)

Bandy Ki Toba Par Shaitan Ka Badhawasi | Toba Karny Waly K Liye Basharat | Farman Mustafa (S.A.W)

جب بندہ چالیس برس کی عمر میں پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے تو شیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔پھر اگر اللہ عزوجل اس بندے پر احسان فرمائے اور وہ شخص اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لے اور اللہ اسے...

Pyare Nabi Ki Pyari Sunnatain | Sunnat e Rasool In Urdu | Prophet Muhammad (S.A.W) Quotes

Pyare Nabi Ki Pyari Sunnatain | Sunnat e Rasool In Urdu | Prophet Muhammad (S.A.W) Quotes

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں شئیر کریں گے۔ آپ ﷺ جب اللہ تعالیٰ سے خیر کی دعا مانگتے تو دعا میں اپنے ہاتھوں کے اندر کی ہتھیلیاں اپنے چہرے کی طرف رکھتے اور جب کسی مصیبت سے پناہ مانگتے تو ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کی طرف رکھتے۔ کوئی شخص اپنی...

Darakht Lagana Bary Sawab Ka Kaam | Tree Plantation In Islam | Darakht Lagana K Faidy

Darakht Lagana Bary Sawab Ka Kaam | Tree Plantation In Islam | Darakht Lagana K Faidy

مناسب جگہ پر درخت لگانا بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا:مَا مِنْ مُّسْلِمٍِِِ یَغْرِسُ غَرْسًا اَوْیَزْرَعُ زَرْعًا، فَیَاکُلُ مِنْہُ طَیْرُاَوْ اِنْسَانُ اِلَّا کَانَ لَہُ بِہِ صَدَقَۃُ(ترجمہ) جو مسلمان کوئی پودا لگاتا یا...