یہ وظیفہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالنے کے ہے جس کو آپ سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لئے آپ نے اس طریقے سے وظیفہ کرنا ہے۔دو رکعت نفل نماز حاجت پڑھ لیں وظیفہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو نماز عشاء کے بعد کریں۔300مرتبہ یَاوَدُودُپڑھیں۔اور جس سے آپ محبت کرتے ہیں اس شخص کا تصور کر کے پھونک مار دیں۔پورے یقین کے ساتھ یہ عمل کریں۔انشاء اللہ صرف 21دن کے اندر اندر آپ کے دل کی مراد پوری ہو گی۔یقین کامل کے بغیر کسی بھی کام میں کامیابی حاصل کرنا بہت مشکل ہے۔اگر آپ اسم اعظم یَاوَدُودُکا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھتے ہیں۔تو اس نقش کی بدولت محبت کی ایسی شدید لہریں آپ کے وجود سے نکلیں گی جو آپ کے محبوب کو آپ سے اتنی ہی محبت کرنے پر مجبور کر دیں گی جتنی محبت آپ اس سے کرتے ہیں۔اور اسکے ساتھ ایک نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گاجو آپ پر سے ہر قسم کے نظر بد یا جادو کے بد اثرات کو تیزی کے ساتھ جڑ سے ختم کرے گا۔نقش کا ہدیہ 1400,1400ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female:0306-4151113
Male:0301-0147869