لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِا للّٰہِ کو روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے سے اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے رزق عطا کرتے ہیں او رآنے والی پریشانیوں کو ختم کر دیتے ہیں۔پریشانیوں سے نکلنے کا یہ وظیفہ خود نبی کریم ﷺکا عطا کردہ ہے۔آج کا وظیفہ خاص ان لوگوں کے لئے ہے جن کاکوئی اپنا یا ایسے والدین جن کی اولاد جیلوں میں جھوٹے مقدمات میں پھنسی ہوئی ہے۔اور وہ اپنی اولاد کے لئے پریشان ہیں۔ان کی رہائی کے اسباب پیدا کرنے کے لئے یہ بہت ہی آسان اور مجرب وظیفہ ہے۔عوف بن مالکؓ کے بیٹے سالم کو مشرکوں نے قید کر لیا تو عوف بن مالکؓ حضور اکرم ﷺ کے پاس آئے اور کہا:اے اللہ کے رسولﷺ!میرے بیٹے کو دشمنوں نے قید کر لیا ہے۔اور گھر میں بھی فاقہ کشی ہے تو اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ:آل محمدﷺ کے پاس بھی کل شام تک ایک مد یعنی دونوں ہاتھوں کے بھراؤ کے برابرغلہ تھا۔تقوی الٰہی اختیار کرو اور صبر سے کام لو۔اور لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِا للّٰہِ کثرت سے کہو۔ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ آپ ﷺ نے انہیں اور ان کے بیٹے کی ماں کوبھی کثرت سے اس ذکر کا حکم دیا۔اس پر انہوں نے عمل کیا۔عوف بن مالکؓ اپنے گھر پر ہی تھے کہ ان کا بیٹا گھر آگیااور دشمن کو پتا بھی نہ چلا۔ساتھ میں وہ دشمنوں کے اونٹ بھی اپنے والد کے پاس لے آئے۔ ان دنوں ان کی مالی حالت بہت خراب تھی۔اس کے باوجود وہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور بیٹے کے بارے میں بتایااور یہ بھی بتایا کہ وہ ساتھ میں دشمن کے اونٹ بھی لے آیا ہے۔تو آپ ﷺ نے انہیں فرمایا کہ تمہیں اختیار ہے کہ ان کا جو مرضی کرو جیسا تم اپنے اونٹوں کے ساتھ کرتے تھے۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اولاد کی رہائی کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو نام اور والدہ کا نام ہمیں ان نمبرز پر وٹس اپ کریں۔
Female:0306-4151113
Male;0301-0147869