ناظرین:لیکوریا عورتوں میں پائی جانے والی ایک ایسی خطرناک بیماری ہے۔جو عورت کو اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہے اور ہڈیوں کو کھوکھلا کر دیتی ہیں۔عورت کے حسن کو تباہ کر دیتی ہے۔یہ بیماری انہیں اندرونی طور پر کمزور کر دیتی ہے۔اور عورتوں کی ازدواجی زندگی پر برا اثر ڈالتی ہے۔اور کنواری لڑکیاں بھی اس بیماری کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں۔غیر شادی شدہ لڑکیاں ہچکچاتی ہیں۔اور ڈاکٹر ز سے اپنی بیماری کا ذکر نہیں کر پاتی۔اور بعض لڑکیاں اپنی والدہ سے بھی بات کرتے ہوئے گھبراتی ہیں۔بہت سی خواتین تو ایسی بھی ہیں۔جو ڈاکٹری علاج کروا کر تھک جاتی ہیں۔لیکن اس بیماری سے نجات نہیں مل پاتی۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہے توآپ پریشان نہ ہوں۔کیوں کہ آپ کو لکیوریا سے نجات کا روحانی وظیفہ بتایا جا رہا ہے۔وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے اللہ الصمد 300بار پڑھ کر پانی پر دم کر لینا ہے اور پی لینا ہے۔اس وظیفے کی برکت سے چند دنوں میں ہی آپ کو اس بیماری سے نجات مل جائے گی۔اگر آپ کا یہ مرض بہت پرانا ہے۔تو اس وظیفے کے ساتھ آپ کو دو تعویذ بھی دیئے جائیں گے۔اور ایک تعویذ سورہ النجم کا ہو گا۔اور دوسرا سورہ البقرہ کا ہو گا۔یہ دونوں نقش جیسے ہی آپ کے نام کے ساتھ منسوب ہونگے۔اور آپ کو ارسال کئے جائیں گے۔تو انشاء اللہ ان کی روحانی تاثیر سے یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ زیادہ تر خواتین کا لیکوریا 40 دن کے اندر اندر ختم ہوجاتا ہے لیکن آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر انسان کی شفاء کا وقت مختلف ہوتا ہے۔ بعض کو تیسرے دن ہی شفاء مل جاتی ہے اور بعض کوچند دنوں میں لیکن شفاء اللہ کے کرم سے سبھی کو مل جاتی ہے۔ان تعویزات کا ہدیہ 1400,1400روپے ہیں۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیئے جائیں گے۔یہ نقش منگوانے کے لئے آپ ہمارے ان وٹس۔اپ نمبرز پر کال کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869