اگر آپ کو لگتا ہے کہ گھر میں آپ کی کوئی عزت نہیں کرتا۔یا آپ کو لگتا ہے کہ دفتر میں افسران آپ کی عزت نہیں کرتے۔والدین کو لگتا ہے کہ اولاد ان کی عزت نہیں کرتی۔اس وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔اور مخلوق میں عزت اور حرمت پانا چاہتے ہیں توآْپ اللہ تعالیٰ کا ایک نام یاد کر لیں۔وہ نام ہے یا معز۔جس کا وظیفہ اس طرح سے کرنا ہے کہ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد یا معز140بار پڑھنا ہے۔اس اسم اعظم کو اپنے معمول کا حصہ بنا لیں۔یقین کریں کہ نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔اللہ کے فضل سے لوگوں سے عزت اور حرمت ملے گی۔جو لوگ آپ کو ذلیل کرتے تھے وہی لوگ جھک جھک کر آپ کو سلام کریں گے۔اس کے علاوہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں۔تو ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113