السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب مسلمانوں کے لیے ایک فضائل و برکات سے بھرپور اللہ کا انعام ہے۔ اس ماہ میں کی گئی ہر عبادت بے پناہ اجر رکھتی ہے۔ اپنے دنیاوی مسائل کے حل کے لیے کیے گئے وظائف میں زبردست اثرات رکھتے ہیں۔ ماہ رجب کے دنوں کی تفصیلات چھٹے آسمانوں پر لکھی ہوئی ہیں۔ اس مہینے میں اگر کسی نے روزہ رکھا تو وہ روزہ روز محشر اللہ تعالیٰ سے عرض کرے گا۔اے پروردگار اسے اپنی بخشش و مغفرت سے سرفراز فرما۔غرض اس ماہ میں کی گئی ہر عبادت بہت زیادہ درجہ رکھتی ہے۔ لہذا جو مخلوق خدا تنگدستی میں مبتلا ہے جن لوگوں کا بال بال قرض میں پھنسا ہوا ہے غربت نے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور انہیں اس پریشانی سے نجات کا کوئی راستہ نہیں مل رہا تو صدق دل سے اللہ کی طرف رجوع کرے۔ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔
ہر قسم کی بندش کو ختم کرنے کا وظیفہ
اس لیے ماہ رجب کے مہینے میں ہمارے روحانی ماہرین کا تجویز کردہ وظیفہ آپ کے اس مشکل کا واحد حل ہے۔ یہ وظیفہ حیران کن نتائج کا عامل ہے اس وظیفے پر مکمل یقین سے عمل کریں۔ماہ رجب میں ہر نماز کے بعد (اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَعَافِنِیْ وَرْزُقْنِیْ )11 مرتبہ پڑھیں پھر دعا مانگیں کہ اے اللہ میرے رزق کو وسیع فرما دے۔ دعا سے فارغ ہونے کے بعد(الغنی المغنی) سو بار پڑھیں۔ ناظرین اس وظیفے کے تعویذات بھی دستیاب ہیں یہ تعویذات کئی روحانی مراحل سے گزر کر تیار ہوتے ہیں۔ یہ تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے کامل یقین سے اپنے پاس رکھنے سے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی مفلسی دور ہو جائے گی۔ اگر مقروض ہیں تو قرض سے نجات مل جائے گی۔ گھر میں خوشحالی کا راج ہوگا،بندش نظر بد یا کسی بھی شیطانی عمل کے اثرات فوری زائل ہوں گے۔ اور انشاء اللہ تعالیٰ رزق کے تمام دروازے آپ کے لیے کھل جائیں گے۔ یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ کو تنگدستی اور قرض سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869