حضرت سلمان فارسی ؓ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جس نے رجب میں کچھ بھی خیرات کی اس نے گویا ہزار دینار خیرات کئے اللہ تعالیٰ اس کے بدنکے ہر بال کے برابر نیکی لکھے گااور ہزار درجات بلند فرما کر ہزار گناہ مٹا دے گا۔(غنیۃ الطالبین،ص:355)
اس حدیث سے یہ بات تو واضح ہو گئی کہ ماہ رجب میں خیرات کرنے کی بہت زیادہ فضلیت ہے۔اس ماہ میں کی گئی ہر نیکی کا ثواب دوگنا ہو کر ملتا ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے خاص دعا کروانا چاہتے ہیں یااپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869