السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ اس دنیا میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو ساری زندگی محنت و مشقت کرنے کے باوجود ایک کسمپرسی اور پریشانیوں سے بھری ہوئی زندگی گزار کر دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے جو اس دنیا کا نظام تخلیق کیا انسان کو ایک امتحان کے تحت معاشرتی زندگی گزارنے کے لیے اس زمین پر اتارا تو ساتھ ہی ذات باری تعالیٰ نے اسے اپنی زندگی بہتر بنانے اور اللہ کے حکم کے مطابق گزارنے کے قاعدے قانون اور طریقے بھی بتا دیے۔ کہ اس راستے پر چل کر انسان اپنی زندگی کو آسودہ خوشحال اور بہتر بنا سکتا ہے اور فلاں راستہ انسان کے دکھوں اور مصیبتوں کا راستہ ہے۔اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر بھیجا اس کی وجہ یہی ہے کہ انسان کو عقل و شعور عطا کیا گیا جو کسی دوسری مخلوق کو میسر نہیں اور پھر انسان کو اس کی مرضی کا اختیار بھی دے دیا۔پروردگار نے انسان کو بتایا کہ تمہاری زندگی کے لیے خیر کا راستہ بھی ہے اور شر کا بھی تم اپنے عقل و شعور کو استعمال کر کے اپنے لیے دونوں میں سے ایک راستہ چن سکتے ہو۔
پورا سال خوش رہنے کا وظیفہ
ناظرین اب ہوا یہ ہے کہ انسان بھٹک گیا ہے اللہ کے بتائے ہوئے راستے سے گمراہ ہو گیا ہے۔ اگر ہم اپنے اختیار سے بہتری کا راستہ اختیار کرنے کی بجائے تباہی کا راستہ اختیار کر لیں تو یہ ہمارا اپنا قصور ہے۔ اللہ نے تو دونوں راستے بتا دیے ہیں۔لیکن اس بات کا ایک دوسرا رخ بھی ہے۔ چونکہ انسان میں اللہ نے خیر اور شر دونوں عنصر رکھ دیے ہیں۔اس لیے بعض اوقات ایک انسان ہی کسی دکھ حسد یا رقابت کی وجہ سے دوسرے انسان کی خوشیوں کا دشمن بن جاتا ہے۔ اکثر کسی کی نظر علم میں اللہ تعالیٰ نے ہر مسئلے کا حل رکھ دیا ہے۔بس اسے یقین سے کرنا مقصود ہوتا ہے اسی طرح ماہ رجب کا مہینہ خاص برکتوں والا مہینہ ہے جس میں عبادات اور وظائف کے اثرات بڑی تیزی سے ظاہر ہوتے ہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین کا تجویز کردہ اس آیت کا وظیفہ باقاعدگی سے کر لیں۔ اس ایک مہینے کے عمل سے انشاء اللہ آپ کو پورے سال کی خوشیاں انتہائی سستے میں خرید سکتے ہیں۔ یہ ایک حیران کن وظیفہ ہے۔ وظیفہ یہ ہے: (اَللّٰہُ لَطِیْفُ بِعِبَادِہِ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ وَھُعَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ) ناظرین اس آیت کو ماہ رجب میں روزانہ سات مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھیں۔ پورا مہینہ باقاعدگی سے یہ عمل کریں انشاء اللہ پورا سال آپ دکھ اور پریشانیوں سے آزاد رہیں گے اور آپ کو ایک خوشیوں بھری زندگی نصیب ہوگی انشاء اللہ۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں کثرت ذکر سے تلاوت اور پھونک کر قرآنی آیات کے نقش بھی تیار کیے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوخ کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں تو اس کے وہی نتائج ہوں گے جو آپ خود وظیفہ کر کے حاصل کرتے ہیں۔ ان تعویذات سے نظر بد اور شیطانی اثرات کا بھی یقینی خاتمہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔ یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نالین پاک کے صدقے آپ کو کامل ایمان عطا فرمائے اور آپ کو اپنے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869