السلام علیکم ناظرین!کائنات کی تخلیق کے وقت ہی اللہ پاک نے سال میں 12 مہینوں کی تعداد کا تعین کیا تھا۔لیکن سال میں چار مہینے ایسے ہیں جن کو اللہ نے حرمت والے مہینے کا ہے اور ان کا ذکر قرآن پاک اور احادیث مبارکہ میں مختلف مقامات پر کیا گیا ہے۔جیسا کہ اللہ پاک نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے کہ اللہ کے نزدیک مہینوں کی تعداد 12 ہے جب سے آسمانوں اور زمین کو اس نے پیدا کیا۔ان میں سے چار مہینے حرمت والے ہیں۔رجب، ذوالقعدہ، ذوالحجہ اور محرم اللہ کے نزدیک ماہ رجب کی فضیلت و اہمیت بہت زیادہ ہے۔ اس لیے ماہ رجب میں کیا جانے والا کوئی بھی عمل یا وظیفہ جو روحانی ماہرین کے بتائے ہوئے خاص طریقے سے کیا جائے تو وہ بے پناہ روحانی اثرات رکھتا ہے۔ اور اس وظیفے کے مثبت نتائج فوری طور پر نظر آتے ہیں۔ بشرط کہ یہ عمل صحیح طریقے کے مطابق کیا جائے اللہ پاک کے کلام میں ہر مسئلے کا حل اور ہر مرض کی شفا موجود ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ماہ رجب کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے قرآن کریم کی رو سے ایک بہت ہی شاندار وظیفہ ان والدین کے لیے شیئر کر رہے ہیں جو کہ اپنے بچوں کی نافرمانی اور برے رویے کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں۔ ان کی اولاد اس قدر بدتمیز نافرمان اور ضدی ہو چکی ہے کہ نہ تو ان کا کہنا ہے اور نہ ہی ان کی کسی بات کو اہمیت دیتی ہے۔ اگر آپ ہر طرح کی کوشش کر کے مایوس اور نا امید ہو چکے ہیں تو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔ ایسے پریشان اور مایوس والدین ہمارے روحانی ماہرین کا تجویز کردہ یہ وظیفہ اس طرح کر لیں۔اس وظیفے کو چند روز کرنے سے ہی آپ کی اولاد آپ کی اس حد تک تابعدار ہو جائے گی کہ بنا کہے ہی آپ کے سارے کام کرے گی اور آپ کی اتنی خیر خواہ اور وفادار ہوگی کہ ہر کوئی دیکھ کر رشک کرے گا کہ کاش ہماری اولاد بھی اتنی تابعدار اور عزت کرنے والی بن جائے۔ یہ وظیفہ قرآن کریم کی ہزاروں کراماتوں والی آیت مبارکہ آیت الکرسی کا ہے۔ وظیفے کا طریقہ یہ ہے باوضو ہو کر 21 مرتبہ آیت الکرسی اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کر کے اسے میٹھی چیز پر دم کر کے وہ دم شدہ چیز اپنے نافرمان اور ضدی بچے کو کھلا دے تو انشاء اللہ اس عمل کو کرتے ہی اولاد تابعدار ہو جائے گی اور تنگ کرنا چھوڑ دے گی۔ اس عمل کو سات روز تک بلا ناغہ کریں اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات حاسدین نظر بد اور جادو ہونے کے ذریعے آپ کی اولاد پر ایسا برا اور گھٹیا بد عمل کروا دیتے ہیں کہ جس سے اس کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ اور وہ نہ چاہتے ہوئے بھی بدتمیزی اور نافرمانی کر جاتے ہیں اور پھر یہی بد اثرات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اتنے مضبوط ہو جاتے ہیں کہ گستاخانہ رویہ اور بری عادات ان کی زندگی کا حصہ بن جاتی ہیں۔ اس لیے آپ کے پاس آیت الکرسی کا نقش ہونا بہت ضروری ہے تاکہ حاسدین کی طرف سے کروائے گئے بد عملیات کا نہ صرف توڑ ممکن ہو۔بلکہ ہمیشہ کے لیے آپ اپنی اولاد کے دل و دماغ میں اپنی محبت کا رنگ بھر سکے اور ان حاسدین کے کروائے گئے شیطانی عملیات سے محفوظ رہ سکیں۔ لٰہذا ہمارے روحانی ماہرین ماہ رجب میں ہی آیت الکرسی کو ایک مخصوص تعداد میں تلاوت کروا کے اس کے تعویذات تیار کر رہے ہیں۔ اگر آپ اس تعویز پر روزانہ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق آیت الکرسی تلاوت کر کے دم کرتے رہیں گے تو نہ صرف آپ کی اولاد نیک اچھی تابعدار اور بہترین عادات کی مالک ہوگی بلکہ جب تک یہ تعویذ آپ کے پاس موجود رہے گا آپ کی اولاد کو کبھی بھی آپ کا کوئی بھی دشمن چا کر بھی آپ کے خلاف نہیں کر پائے گا۔ اگر آپ بھی ماہ رجب کی عظیم ترین گھڑیوں میں تیار کیا گیا آیت الکرسی کی روحانی برکتوں سے بھرپور یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو ناف میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ناف کے درد سے شفاء کیلئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا جائے گا جو ناف کے پرانے سے پرانے درد کو بھی صرف چند...
Kala Jadu Ka Powerful Rohani Ilaj
آج کے اس دور میں کالے جادو کے ذریعے دوسروں کو نقصان پہنچانا ایک عام سی بات ہے۔بعض افرد بدلے کی آڑ میں،یا پھر پرانی دشمنی یا جلن و حسد کی وجہ سے کالے جادو کے ذریعے وار کرواتے ہیں جس انسان پر کالے جادو کا وار چل جائے تو اس کی صحت دن بدن خراب ہونے لگتی ہے اور ہر طرح کے...
Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...
Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj
آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...
Bholne Ki Bimari Ka Ilaj
یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا پنا الگ گھر ہو جہاں پر...
Ghar K Larai Jhagra Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...
Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj
دماغ پر کیا جانے والا جادو بہت خطر ناک ہوتا ہے۔جس انسان کے د ماغ پر جادو ہو جائے تو اس کی سوچیں منتشر ہوجاتی ہیں۔اس کے خیالات میں تسلسل نہیں رہتا۔ منفی خیالات دماغ پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ قوت فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔دماغ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جس سے انسان عقلمندانہ...
Kamar Dard Ka Fori Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا...
Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor
اگر آپ پر سخت بندش ہے۔وہ بندش چاہے اولاد کی ہو یارشتوں کی،رزق کی بندش ہو یا کاروبار کی۔الغرض کسی بھی قسم کی بندش ہوجس نے آپ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔ناکامیوں کا سامنا ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں خراب ہو جاتا ہے۔لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے۔بندش کی وجہ سے...
Husool e Aulad ka Rohani Ilaj
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی خواہش رکھتے ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں تو آج کا موضوع خاص ان کے لئے بنائی گئی ہے۔ایسے افراد کو بتاتے چلیں کہ ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔اللہ کے پاک کلام...
Best Surah During Pregnancy
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر آٹھویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے نویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔ حمل کا نواں مہینہ...