السلام علیکم ناظرین! شعبان کے بابرکت ماہ کا آغاز ہوتے ہی ہر انسان کی توجہ اس جانب مرکوز ہو جاتی ہے کہ آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے شعبان میرا مہینہ ہے۔ تو رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسوب اس ماہ کی برکتیں لوٹنے کے لیے ہر انسان بڑھ چڑھ کر عبادات ذکر و اذکار اور وظائف کرتا ہے۔ تاکہ وہ بھی آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو راضی کرنے کی ایک آدنی سی کوشش کر سکے۔ لہذا ناظرین ہم بھی اس کوشش میں محض اپنا حصہ ڈالنے کے لیے آپ کو ماہ شعبان کا ایسا وظیفہ بتانے جا رہے ہیں جو اپنے اندر ایک نہیں دو نہیں بلکہ ہزاروں لاجواب فوائد و فضائل سموئے ہوئے ہیں۔ وہ وظیفہ ہے۔ قرآن پاک کی اس مبارک سورۃ کا جسے ہمارے پیارے نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے قرآن پاک کا دل کہا ہے یعنی سورۃیاسین کا۔ یہ وظیفہ ہے سورۃ یاسین کو ویسے تو روزانہ تلاوت کرنے کا ہی اس قدر فیض ہے کہ جس کا کوئی بھی انسان اندازہ نہیں کر سکتا۔مگر ماہ شعبان میں سورۃ یاسین کو پڑھنے کے کیا کیا لاجواب فوائد فضائل اور برکتیں ہیں۔ ان میں سے پانچ فوائد ہم آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔نمبر ایک: اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی دعاؤں میں وہ تاثیر نہیں رہی جو کبھی ہوا کرتی تھی۔ تو ماہ شعبان میں مغرب کی نماز کے بعد سورۃیاسین کو پوری یکسوئی کے ساتھ تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں اور بعداز تلاوت اسم الٰہی یا مجیب کو 120 بار پڑھیں۔اور اپنے رب کے حضور دعا مانگے انشاء اللہ آپ کی دعا اگر جائز ہوئی تو لمحوں میں قبول ہوگی۔ اور ماہ شعبان میں ہی اس دعا کی قبولیت کے آثار آپ واضح طور پر دیکھیں گے انشاء اللہ۔ نمبر دو: کبھی کبھی انسان پر ایسا وقت آتا ہے کہ وہ اپنے مسائل زندگی کا حل تلاش کرتے کرتے مایوسی ذہنی پریشانی اور حتی کہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے۔ اگر آپ بھی ایسی ہی کیفیت سے گزر رہے ہیں تو بتایا گیا وظیفہ سورۃ یاسین کے اس تعویز پر کریں۔جو ہمارے روحانی ماہرین نے ماہ شعبان میں خصوصی عبادات اور مراکبات ادا کر کے تیار کیا ہے۔ اس لحاظ سے ایک طرف تو سورۃ یاسین کی اپنی برکات اور دوسری طرف ماہ شعبان کی برکات دونوں مل کر آپ کی زندگی کی ہر پریشانی کو آپ سے دور کر کے آپ کے ڈپریشن کا بھی خاتمہ کر دیں گی انشاء اللہ۔ نمبر تین:بے اولاد میاں بیوی کو چاہیے کہ سورۃیاسین کا تعویز ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا لیں اور پھر بیوی وہ تعویذ پہننے یا پاس رکھ لے اور روزانہ رات کو شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر اسماء الٰہی یا مصور، یا خالق، یا باری، پانچ مرتبہ لکھے اور سورۃیاسین کی ماہ شعبان میں کثرت ضرور کریں انشاء اللہ نیک سیرت اور خوبصورت اولاد عطا ہوگی۔نمبر چار: جو بیویاں شوہر کی محبت اور عزت پانے کے لیے ہر کوشش کر چکی ہیں۔ انہیں چاہیے کہ سورۃیاسین کا وظیفہ بتائے گئے طریقے سے ماہ شعبان میں کرتی رہیں انشاء اللہ شوہر کے دل میں آپ کی محبت کا رنگ بھرنا شروع ہو جائے گا۔لیکن جن میاں بیوی کے درمیان ناخوشگوار تعلقات کی وجہ کوئی حاسد ہو یا نظر بد کا اثر یا پھر کسی نے جادو وغیرہ کروا دیا ہو تو سورۃیاسین کا تعویز بیوی اپنے پاس رکھے اور اس پر یہی وظیفہ کر کے دم کرتی رہے انشاء اللہ شوہر کا دل و دماغ شیطانی قوتوں سے آزاد ہو جائے گا۔ اور اس کا دل صرف اپنی بیوی کی محبت کی آماج کا بنا رہے گا۔ نمبر پانچ:ماہ شعبان میں سورۃیاسین کا یہ وظیفہ تو کمال ہی روحانی اثرات رکھتا ہے اور شادی بیاہ کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوتی ہیں۔لیکن جن پر رشتے کی بندش ہو انہیں چاہیے کہ شعبان میں تیار کیا گیا سورۃ یاسین کا تعویز اپنے نام منسوب کروا لے اور اس پر شعبان میں یہی وظیفہ کر کے دم کرتے رہے۔ انشاء اللہ شعبان میں ہی آپ کو رشتے یا شادی کے حوالے سے خوشی کی خبریں موصول ہونے لگیں گی۔ناظرین سورۃیاسین کا تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869