السلام علیکم ناظرین! شعبان کے بابرکت ماہ کا آغاز ہوتے ہی ہر انسان کی توجہ اس جانب مرکوز ہو جاتی ہے کہ آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے شعبان میرا مہینہ ہے۔ تو رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسوب اس ماہ کی برکتیں لوٹنے کے لیے ہر انسان بڑھ چڑھ کر عبادات ذکر و اذکار اور وظائف کرتا ہے۔ تاکہ وہ بھی آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو راضی کرنے کی ایک آدنی سی کوشش کر سکے۔ لٰہذا ناظرین ہم بھی اس کوشش میں محض اپنا حصہ ڈالنے کے لیے آپ کو ماہ شعبان کا ایسا وظیفہ بتانے جا رہے ہیں جو اپنے اندر ایک نہیں دو نہیں بلکہ ہزاروں لاجواب فوائد و فضائل سموئے ہوئے ہیں۔ وہ وظیفہ ہے۔ قرآن پاک کی اس مبارک سورۃ کا جسے ہمارے پیارے نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے قرآن پاک کا دل کہا ہے یعنی سورۃیاسین کا۔ یہ وظیفہ ہے سورۃ یاسین کو ویسے تو روزانہ تلاوت کرنے کا ہی اس قدر فیض ہے کہ جس کا کوئی بھی انسان اندازہ نہیں کر سکتا۔مگر ماہ شعبان میں سورۃ یاسین کو پڑھنے کے کیا کیا لاجواب فوائد فضائل اور برکتیں ہیں۔ ان میں سے پانچ فوائد ہم آپ  کے گوش گزار کر رہے ہیں۔نمبر ایک: اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی دعاؤں میں وہ تاثیر نہیں رہی جو کبھی ہوا کرتی تھی۔ تو ماہ شعبان میں مغرب کی نماز کے بعد سورۃیاسین کو پوری یکسوئی کے ساتھ تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں اور بعداز تلاوت اسم الٰہی

 یَا مُجِیْبُ

کو 120 بار پڑھیں۔اور اپنے رب کے حضور دعا مانگے انشاء اللہ آپ کی دعا اگر جائز ہوئی تو لمحوں میں قبول ہوگی۔ اور ماہ شعبان میں ہی اس دعا کی قبولیت کے آثار آپ واضح طور پر دیکھیں گے انشاء اللہ۔ نمبر دو: کبھی کبھی انسان پر ایسا وقت آتا ہے کہ وہ اپنے مسائل زندگی کا حل تلاش کرتے کرتے مایوسی ذہنی پریشانی اور حتی کہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے۔ اگر آپ بھی ایسی ہی کیفیت سے گزر رہے ہیں تو بتایا گیا وظیفہ سورۃ یاسین کے اس تعویز پر کریں۔جو ہمارے روحانی ماہرین نے ماہ شعبان میں خصوصی عبادات اور مراکبات ادا کر کے تیار کیا ہے۔ اس لحاظ سے ایک طرف تو سورۃ یاسین کی اپنی برکات اور دوسری طرف ماہ شعبان کی برکات دونوں مل کر آپ کی زندگی کی ہر پریشانی کو آپ سے دور کر کے آپ کے ڈپریشن کا بھی خاتمہ کر دیں گی انشاء اللہ۔ نمبر تین:بے اولاد میاں بیوی کو چاہیے کہ سورۃیاسین کا تعویز ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا لیں اور پھر بیوی وہ تعویذ پہننے یا پاس رکھ لے اور روزانہ رات کو شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر اسماء الٰہی

 یَا مُصَوِّرُ،یَا خالِقُ ،یَا بَارِیْ

پانچ مرتبہ لکھے اور سورۃیاسین کی ماہ شعبان میں کثرت ضرور کریں انشاء اللہ نیک سیرت اور خوبصورت اولاد عطا ہوگی۔نمبر چار: جو بیویاں شوہر کی محبت اور عزت پانے کے لیے ہر کوشش کر چکی ہیں۔ انہیں چاہیے کہ سورۃیاسین کا وظیفہ بتائے گئے طریقے سے ماہ شعبان میں کرتی رہیں انشاء اللہ شوہر کے دل میں آپ کی محبت کا رنگ بھرنا شروع ہو جائے گا۔لیکن جن میاں بیوی کے درمیان ناخوشگوار تعلقات کی وجہ کوئی حاسد ہو یا نظر بد کا اثر یا پھر کسی نے جادو وغیرہ کروا دیا ہو تو سورۃیاسین کا تعویز بیوی اپنے پاس رکھے اور اس پر یہی وظیفہ کر کے دم کرتی رہے انشاء اللہ شوہر کا دل و دماغ شیطانی قوتوں سے آزاد ہو جائے گا۔ اور اس کا دل صرف اپنی بیوی کی محبت کی آماج کا بنا رہے گا۔ نمبر پانچ:ماہ شعبان میں سورۃیاسین کا یہ وظیفہ تو کمال ہی روحانی اثرات رکھتا ہے اور شادی بیاہ کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوتی ہیں۔لیکن جن پر رشتے کی بندش ہو انہیں چاہیے کہ شعبان میں تیار کیا گیا سورۃ یاسین کا تعویز اپنے نام منسوب کروا لے اور اس پر شعبان میں یہی وظیفہ کر کے دم کرتے رہے۔ انشاء اللہ شعبان میں ہی آپ کو رشتے یا شادی کے حوالے سے خوشی کی خبریں موصول ہونے لگیں گی۔ناظرین سورۃیاسین کا تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Khoi Hui Mohabbat Dobara Hasil Karne Ka Naqsh

Khoi Hui Mohabbat Dobara Hasil Karne Ka Naqsh

اگر آپ کی زندگی میں کوئی ایسا ہے جس سے آپ بہت محبت کرتے ہیں اور اس کے بغیر آپ زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔پہلے تو وہ شخص بھی آپ سے شدید محبت کرتا تھا۔اس نے آپ کے ساتھ بہت سے وعدے بھی کئے اور ہر طرح کے حالات میں ساتھ نبھانے کا عہد بھی کیا۔لیکن پھر اچانک سے اس...

Hamal Ki Hifazat K Liya Qurani Naqsh

Hamal Ki Hifazat K Liya Qurani Naqsh

ایسی حاملہ خواتین جن کو اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں اس بار بھی ان کا حمل ضائع نہ ہو جائے کیونکہ پہلے بھی کئی مرتبہ ایسا ہو چکا ہے۔جب وہ حاملہ ہوتی ہیں تو کسی کا دوسرے مہینے میں،کسی کا تیسرے مہینے میں اور کسی کا پانچویں مہینے میں حمل ضائع ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی...

Ashfaq Name Amazing Personality

Ashfaq Name Amazing Personality

اشفاق آپ کے نام کا اسم اعظم ہےیَا سَمِیْعُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز482 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی راہیں کھل جائیں گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر...

Farooq Name Amazing People Personality

Farooq Name Amazing People Personality

فاروق آپ کا اسم اعظم ہےیَا لَطِیْف،یَا رَحِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز387 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی...

Zainab Name People Personality

Zainab Name People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے زینب نام کامطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔زینب نام کا مطلب ہے سخاوت کرنے والی۔زینب آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا وَھَّابُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز69 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں...

Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh

Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh

آج کا موضوع خاص طور پر ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے بیماری سے لڑ رہے ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔تو یہاں پر آپ...

Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ جب وہ رات کو بستر پر لیٹے تو اسے فوراً نیند آجائے لیکن کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا وہ جیسے ہی بستر پر لیٹتے ہیں انہیں ٹانگوں میں ایک عجیب سی بے چینی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے لئے وبال جان بن جاتی ہے۔اگر آپ کو بستر پر لیٹنے کے بعد یا...

Salma Name Amazing Personality

Salma Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلمہ نا م کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ سلمہ نام کا مطلب ہے اطاعت گزار،نیک۔سلمہ آپ کے نام کا مطلب ہےیَا حَسِیْبُ،یَا مُجِیْباس اسم اعظم کو آپ ہر روز 135 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...

Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے گھٹنے کمزور ہو گئے ہیں اور گھٹنوں میں سے کچھ عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔جس کی وجہ سے چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔سیڑھیاں چڑھنا اترنا مشکل ہو جاتا ہے یا ایسے افراد جو وزن اٹھانے کا کام کرتے ہیں ان کے لئے سامان کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ ایک...

Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat

Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat

سورہ الکہف بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کی تلاوت کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نچھاور ہوتی ہیں۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی...

Saba Naam K Log Kaise Hote Hai

Saba Naam K Log Kaise Hote Hai

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صبا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔صبا نام کا مطلب ہے ٹھنڈی ہوا۔صبا آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیْبُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو ہر روز 93 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی اللہ کے کرم سے آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی...

Nazia Name Amazing Personality

Nazia Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے رضیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رضیہ نام کا مطلب ہے راضی ہونے والی،خوشی دینے والی۔رضیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَزَّاق،یَا وَارِثا س اسم اعظم کو ہر روز1015 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...