السلام علیکم ناظرین! شعبان کے بابرکت ماہ کا آغاز ہوتے ہی ہر انسان کی توجہ اس جانب مرکوز ہو جاتی ہے کہ آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے شعبان میرا مہینہ ہے۔ تو رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسوب اس ماہ کی برکتیں لوٹنے کے لیے ہر انسان بڑھ چڑھ کر عبادات ذکر و اذکار اور وظائف کرتا ہے۔ تاکہ وہ بھی آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو راضی کرنے کی ایک آدنی سی کوشش کر سکے۔ لٰہذا ناظرین ہم بھی اس کوشش میں محض اپنا حصہ ڈالنے کے لیے آپ کو ماہ شعبان کا ایسا وظیفہ بتانے جا رہے ہیں جو اپنے اندر ایک نہیں دو نہیں بلکہ ہزاروں لاجواب فوائد و فضائل سموئے ہوئے ہیں۔ وہ وظیفہ ہے۔ قرآن پاک کی اس مبارک سورۃ کا جسے ہمارے پیارے نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے قرآن پاک کا دل کہا ہے یعنی سورۃیاسین کا۔ یہ وظیفہ ہے سورۃ یاسین کو ویسے تو روزانہ تلاوت کرنے کا ہی اس قدر فیض ہے کہ جس کا کوئی بھی انسان اندازہ نہیں کر سکتا۔مگر ماہ شعبان میں سورۃ یاسین کو پڑھنے کے کیا کیا لاجواب فوائد فضائل اور برکتیں ہیں۔ ان میں سے پانچ فوائد ہم آپ کے گوش گزار کر رہے ہیں۔نمبر ایک: اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی دعاؤں میں وہ تاثیر نہیں رہی جو کبھی ہوا کرتی تھی۔ تو ماہ شعبان میں مغرب کی نماز کے بعد سورۃیاسین کو پوری یکسوئی کے ساتھ تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں اور بعداز تلاوت اسم الٰہی
یَا مُجِیْبُ
کو 120 بار پڑھیں۔اور اپنے رب کے حضور دعا مانگے انشاء اللہ آپ کی دعا اگر جائز ہوئی تو لمحوں میں قبول ہوگی۔ اور ماہ شعبان میں ہی اس دعا کی قبولیت کے آثار آپ واضح طور پر دیکھیں گے انشاء اللہ۔ نمبر دو: کبھی کبھی انسان پر ایسا وقت آتا ہے کہ وہ اپنے مسائل زندگی کا حل تلاش کرتے کرتے مایوسی ذہنی پریشانی اور حتی کہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے۔ اگر آپ بھی ایسی ہی کیفیت سے گزر رہے ہیں تو بتایا گیا وظیفہ سورۃ یاسین کے اس تعویز پر کریں۔جو ہمارے روحانی ماہرین نے ماہ شعبان میں خصوصی عبادات اور مراکبات ادا کر کے تیار کیا ہے۔ اس لحاظ سے ایک طرف تو سورۃ یاسین کی اپنی برکات اور دوسری طرف ماہ شعبان کی برکات دونوں مل کر آپ کی زندگی کی ہر پریشانی کو آپ سے دور کر کے آپ کے ڈپریشن کا بھی خاتمہ کر دیں گی انشاء اللہ۔ نمبر تین:بے اولاد میاں بیوی کو چاہیے کہ سورۃیاسین کا تعویز ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا لیں اور پھر بیوی وہ تعویذ پہننے یا پاس رکھ لے اور روزانہ رات کو شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر اسماء الٰہی
یَا مُصَوِّرُ،یَا خالِقُ ،یَا بَارِیْ
پانچ مرتبہ لکھے اور سورۃیاسین کی ماہ شعبان میں کثرت ضرور کریں انشاء اللہ نیک سیرت اور خوبصورت اولاد عطا ہوگی۔نمبر چار: جو بیویاں شوہر کی محبت اور عزت پانے کے لیے ہر کوشش کر چکی ہیں۔ انہیں چاہیے کہ سورۃیاسین کا وظیفہ بتائے گئے طریقے سے ماہ شعبان میں کرتی رہیں انشاء اللہ شوہر کے دل میں آپ کی محبت کا رنگ بھرنا شروع ہو جائے گا۔لیکن جن میاں بیوی کے درمیان ناخوشگوار تعلقات کی وجہ کوئی حاسد ہو یا نظر بد کا اثر یا پھر کسی نے جادو وغیرہ کروا دیا ہو تو سورۃیاسین کا تعویز بیوی اپنے پاس رکھے اور اس پر یہی وظیفہ کر کے دم کرتی رہے انشاء اللہ شوہر کا دل و دماغ شیطانی قوتوں سے آزاد ہو جائے گا۔ اور اس کا دل صرف اپنی بیوی کی محبت کی آماج کا بنا رہے گا۔ نمبر پانچ:ماہ شعبان میں سورۃیاسین کا یہ وظیفہ تو کمال ہی روحانی اثرات رکھتا ہے اور شادی بیاہ کے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوتی ہیں۔لیکن جن پر رشتے کی بندش ہو انہیں چاہیے کہ شعبان میں تیار کیا گیا سورۃ یاسین کا تعویز اپنے نام منسوب کروا لے اور اس پر شعبان میں یہی وظیفہ کر کے دم کرتے رہے۔ انشاء اللہ شعبان میں ہی آپ کو رشتے یا شادی کے حوالے سے خوشی کی خبریں موصول ہونے لگیں گی۔ناظرین سورۃیاسین کا تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Sana Name Ka Matlab
آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے...
Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj
دماغ پر کیا جانے والا جادو بہت خطر ناک ہوتا ہے۔جس انسان کے د ماغ پر جادو ہو جائے تو اس کی سوچیں منتشر ہوجاتی ہیں۔اس کے خیالات میں تسلسل نہیں رہتا۔ منفی خیالات دماغ پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ قوت فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔دماغ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جس سے انسان عقلمندانہ...
Sidra Name Ka Matlab
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...
Hazrat Ali A.S K 10 Farman
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایا: 1۔اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر...
D se Shuru hone wale naam
آج ہم ”D“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام ”D“ سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ مضبوط...
Qeemti Farameen Mola Kainat Hazrat Ameer Al Momineen A.S
آج کے موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کے چند قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہماری زندگی کے لئے مشعل راہ ہیں۔ 1۔حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ:دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ 2۔آپ ؓ فرماتے ہیں کہ مشکل وقت میں...
Kamar Dard Ka Fori Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا...
Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor
اگر آپ پر سخت بندش ہے۔وہ بندش چاہے اولاد کی ہو یارشتوں کی،رزق کی بندش ہو یا کاروبار کی۔الغرض کسی بھی قسم کی بندش ہوجس نے آپ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔ناکامیوں کا سامنا ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں خراب ہو جاتا ہے۔لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے۔بندش کی وجہ سے...
E Se Shuru Hone Waly Name
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن کا نام ”E“ سے شروع ہوتا ہے ان میں کیا کیا خوبیاں اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ لوگ اپنے آپ میں خوش رہنے والے ہوتے ہیں اور کسی کی بات کا جلدی برا نہیں مناتے۔کسی کے بھی ساتھ بد سلوکی کو بالکل پسند نہیں کرتے اور دوسروں کی کہی ہوئی...
F Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم ”F“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ یہ لوگ بہت رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے دل میں ہمدردی رکھتے ہیں۔دوسروں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت ایماندار ہوتے ہیں۔امانت میں خیانت نہیں کرتے۔یہ لوگ جو چیز اپنے لئے پسند...
Fatima Name Ka Matlab,Lucky Number,Lucky Pathr Aur Isme Azam
فاطمہ نام کی لڑکیوں کے لئے آج کا موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم بتائیں گے فاطمہ نا م کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ کون سا اسم اعظم ہے جو فاطمہ نام کی لڑکیوں کو پڑھنا چاہئے۔اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ فاطمہ نام کے...
Saal 2025 Aap Ki Zindgi Ko Khushiyon Se Bhar Dai Gai
آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے گا۔ناممکن کام ممکن ہو جائیں گے۔جو سوچیں گے اور جو چاہیں گے ویسا ہی ہو گا انشاء اللہ۔ا ٓپ نے نئے سال کے پہلے دن سے یہ عمل شروع کرنا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے بعد یا...